اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے م مطابق وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 11سے 12بجے کے درمیان نشر ہوگا۔ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی ہے جب کہ وزیراعظم کا خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
نیب زندگیاں تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب کو کسی نے نہیں بتایا کہ ججمنٹ آئی ہیں، نیب لوگوں کی زندگیاں تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اپنے خلاف ریفرنس کی سماعت کے مزید پڑھیں
توشہ خانہ ریفرینس؛ آصف زرداری کیخلاف نیب کا گواہ پیش
اسلام آباد: نیب کے گواہ عمران ظفر نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری سے متعلق اصل دستاویز عدالت میں پیش کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری، اور سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس مزید پڑھیں
آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا، نوازشریف
لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے (ن) لیگی رہنما محمد زبیر کی عسکری قیادت سے خفیہ ملاقاتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری قیادت سے ملاقات نہیں کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے مزید پڑھیں
آصف زرداری پرتین کرپشن ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن ریفرنسز کے خلاف آصف علی زرداری کی تین درخواستیں خارج کر کے فرد جرم عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارک لین، میگامنی لانڈرنگ، ہریش اینڈ کمپنی ریفرنسزمیں عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں
اپوزیشن کا حکومت کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
اسلام آباد: اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سیاسی جماعتوں نے آئندہ ماہ سے حکومت مخالف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں حکومت کے خلاف حزب مخالف کی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو فروغ دیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے اور ن لیگ نے ایک بار پھر بھارت کے ایجنڈے کو فروغ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی اور حکومتی ترجمانوں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ طاقت کے استعمال سے حل نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال گذشتہ 7 دہائیوں سے کررہاہے تاہم طاقت کے استعمال سے مزید پڑھیں