لاہور: مریم نواز کی نیب پیشی پرہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے راناثنااللہ کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں رانا ثناء اللہ نے عبوری مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی ، حکومت کے ن لیگ اور پی پی سے رابطے
اسلام آباد: حکومت ایف اے ٹی ایف کے متعلق قانون سازی کیلیے مسلم لیگ ن کے ایاز صادق، راناتنویر اور پیپلز پارٹی کے نوید قمراور پرویز اشرف سے رابطے کرے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کیلیے ایف اے ٹی ایف کے متعلق قانون سازی درد سر بن گیا جس پر اسپیکر مزید پڑھیں
سیاسی قوتوں کو کمزور کرنے کی کوششیں ملکی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی، بلاول
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی سیاسی قوتوں کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے یا کمزور کرنے کی کوششیں پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں
وزیر اعظم پورے سندھ کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کریں‘ بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بجلی مل نہیں رہی لیکن مہنگی کردی گئی، ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ یہ فیصلہ واپس لے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا جو عمران مزید پڑھیں
دیکھیں گے کے الیکٹرک مالکان کے پاس رہے یا حکومت سنبھال لے، اسد عمر
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سنجیدگی سے دیکھنا پڑے گا کہ کے الیکٹرک مالکان کے پاس رہنا چاہیے یا اسے حکومت کو سونپ دیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ کے الیکٹرک حکام سے مزید پڑھیں
گستاخانہ خاکوں سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور لوگ مشتعل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلاموفوبیا کے بڑھتے رجحان پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کی پر مزید پڑھیں
پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کی حمایت کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی میڈیا کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ ہم جمہوری طریقے سے اقتدارمیں آئے اورتمام سیاسی جماعتوں کوکہا کہ الیکشن میں دھاندلی کی نشاندہی کریں، ہم نے حکومت سنبھالی مزید پڑھیں
چینی صدر کا دورۂ پاکستان مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا
اسلام آباد: کورونا وائرس کے پیش نطر چینی صدر شی جی پنگ کا دورۂ پاکستان ری شیڈول کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جی پنگ کو پاکستان میں دورے مزید پڑھیں
عاصم سلیم باجوہ نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کردی
چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے خود پر لگائے گئے الزامات کی تردید کردی۔ انھوں نے اس حوالے سے چار صفحات پر مشتمل تردیدی بیان جاری کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل مزید پڑھیں