کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس

اسلام آباد: وزارت خارجہ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں تمام سیاسی جماعتوں کو مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کی صورتحال پر وزارت خارجہ میں آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس مزید پڑھیں

پاکستان کے سیاسی نقشے میں مقبوضہ کشمیر شامل

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پہلی مرتبہ ملک کا سیاسی نقشہ جاری کیا جارہا ہے جو پاکستانی و کشمیری عوام مزید پڑھیں

قانون سازی کے بدلے اپوزیشن کو این آر او نہیں دے سکتے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون سازی کے بدلے اپوزیشن کو این آراو نہیں دے سکتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو قانون سازی پربریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی بل 2020 کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران انسداد دہشت گردی بل2020ء کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے چینی کی قیمتیں بڑھنے اور ذخیرہ اندوزی پر شوگر مافیا کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے چینی کی قیمتوں میں ازخود اضافے اور مصنوعی قلت کر کے مہنگی چینی فروخت کرنے والے مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

مکمل لاک ڈاؤن ناممکن ہے ، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ دنیا کو ہمارا اسمارٹ لاک ڈاؤن بعد میں سمجھ آیا،دنیا آج مان رہی ہے کہ پوری طرح لاک ڈاؤن ناممکن ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق باسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ لاک ڈاؤن کا سب سے زیادہ اثر غریب طبقے پر مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپس پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی، تاہم اداروں، شخصیات کی تضحیک اور جھوٹی مہم چلانے کی اجازت مزید پڑھیں

سندھ میں کرپشن کرنے پر این آر او نہیں ملے گا ، مراد سعید

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرپشن کرنے پر این آر او نہیں ملے گا، سندھ حکومت چینی اور آٹے پر این آر او دینے کی بات کرتی ہے پر این آراو کسی کو نہیں ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد سعید نے بلاول مزید پڑھیں

مطیع اللہ کے ساتھ جو ہوا ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارہ کہو میں صحافی مطیع اللہ جان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول نے اس موقع پر سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہر دور میں میڈیا کی مزید پڑھیں

جتنے این آر او عمران خان نے دیے کسی نے نہیں دیے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے این آر او عمران خان نے دیے تاریخ میں کسی وزیر اعظم نے نہیں دیے اور تازہ ترین این آر او کلبھوشن کو دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف اپیل کا مزید پڑھیں