عوام قربانی سے متعلق بنائے گئے ایس او پیز پر عمل کرے، وزیراعظم کی اپیل

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے وہ عید الاضحیٰ پراحتیاط کونظراندازنہ کریں، گزشتہ عید پرہم نے لاپرواہی کی جس کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیلا، قوم سے اپیل ہے کہ وہ نہ ہو جو ہم نے گزشتہ عید پر کیا۔ قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں قوم سے مزید پڑھیں

مزدور طبقے کیلئے عالمی سطح پر حکمت عملی بنانی چاہیئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مزدوروں کے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران دیہاڑی دار طبقے کو بچانے کیلئے پاکستان کو بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن کے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کو مطلوب نواز شریف اور الطاف حسین کو حوالے کیا جائے ، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے برطانیہ سے نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کی حکومت نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کو پاکستان کےحوالے مزید پڑھیں

مائنس کی بات آئی تو پھر مائنس تھری ہوگا ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا اور سسٹم لپیٹا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نہ ہم آخری چوائس ہیں اور نہ ہم مائنس ون ہیں، لیکن اگر مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ظلم ہے ، شہباز شریف

لاہور: قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو ظلم قرار دے دیا۔ نجی ٹی و کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر قائد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعقلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کی فراہمی میں مزید پڑھیں

این سی او سی کا کام قابل تحسین ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کے حوالے سے بنائی گئی نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر (این سی او سی) میں اہم اجلاس جاری ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ این سی او سی کا کام قابل تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزارت صحت مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ پر بھارت کو غیر قانونی اقدام سے روکنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اب مقبوضہ کشمیرکی جغرافیائی حیثیت کوتبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

وزیراعظم خود کو قرنطینہ کرلیں اور کوئی کام نہ کریں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ وزیراعظم معیشت تباہ کرنے کا اعتراف کریں اورمعافی مانگیں کہ انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستان کو نظرآرہا ہے کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنانس بل 21-2020 کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی تمام تحاریک کو مسترد کردیا مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا کرنا سب سے بڑی ڈکیتی ہے ، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اسد عمر نے کہا کہ ہم نے ڈالر کو آزاد کرایا ، ڈالرز کو مزید پڑھیں