ایس او پیز پرعمل نہیں کیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پرعمل نہ کیا گیا تو اسپتالوں پر دباؤ بڑھ جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ رضاکارانہ کام کرنے مزید پڑھیں

حکومت کی تمام ائیر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت

اسلام آباد: حکومت نے تمام ائیرلائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی معید یوسف نے بتایا کہ تمام ائیر لائنز کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے، 27 جون سے جو مسافر پاکستان سے مزید پڑھیں

فیاض چوہان کا فواد چوہدری سے استعفے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے انٹرویو نے اپنی ہی حکومتی پارٹی میں ہل چل مچادی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے پیچھے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے پاس 6 ماہ ہیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چھ ماہ ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ سے کہا ہے کہ چھ ماہ میں کارکردگی نہ دکھائی تو معاملات دوسری طرف چلے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی نشریاتی مزید پڑھیں

وفاق کو سیاست نہیں آتی ، صوبوں کو کمزور کیا جا رہا ہے

سابق صدر وشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مقدمات کا کوئی خوف نہیں، پہلے بھی عدالتوں میں مقابلہ کیا اب بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر نے پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے کہا کہ حکومت نے لوگوں کیلئےکچھ نہیں کیا تو خوفناک صورتحال جنم مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں امن نہیں چاہتا ، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود سلیپرسیلز کو متحرک کرسکتا ہے، ہمیں ایسے واقعات کا غور سے جائزہ لینا ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شمالی وجنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں کیپٹن اور سپاہی کی شہادت پر بیان دیتے مزید پڑھیں

قوم سے سچ کا جو وعدہ کیا اسے پورا کریں گے ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والےمافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں چینی بحران کی فرانزک رپورٹ اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کاروائیوں پر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کل سے بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

اسلام اباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل سے جزوی طور پر بین الاقوامی پروازوں کی فضائی حدود کھول رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے کل فضائی حدود جزوی طور پرکھولی جائے گی، مزید پڑھیں

بھارت نے آنکھ بھی اٹھائی تو فروری کی طرح یاد رکھے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہاتھ اٹھایا یا آنکھ اٹھائی توفروری کی طرح یاد رکھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یقیناً بھارت بڑا ملک اوراسکی معیشت بڑی ہے لیکن ہم بھارت کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے 229 ارب روپے پر ڈاکہ ڈالا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال ہم نے متوازن بجٹ دیا تھا تاہم اس مزید پڑھیں