اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی شرط کے ساتھ 20 مئی سے ملک بھر میں 30 ٹرینیں چلانے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
کورونا : ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت 4 روپے فنڈ میں شامل کرے گی
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا فنڈ میں ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے 4 روپے فنڈ میں شامل کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘میں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کو ان مزید پڑھیں
کورونا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے کورونا سے متعلق فیصلوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی اور کورونا ازخود نوٹس سے مزید پڑھیں
چینی اسکینڈل تحقیقاتی کمیشن میں طلبی، وزیر اعلی سندھ کا پیش ہونے سے انکار
اسلام آباد: چینی بحران پر تحقیقاتی کمیشن نے وزیرا علیٰ سندھ کو طلب کرلیا ہے تاہم ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے اپنے خط میں اس اقدام کو کمیشن کے دائرۂ اختیار سے باہر قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو چینی اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کمیشن مزید پڑھیں
قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل غیر آئینی قرار
کراچی: قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت نے کمیشن کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی کے لیے ارکان کا تقرر آئین سے متصادم اور مزید پڑھیں
آئندہ ہفتوں میں معاشی مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا ، حفیظ شیخ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے سبب معاشی سرگرمیاں کم ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ ہوگا اور ٹیکس آمدنی میں کمی آئے گی جس کی وجہ سے اگلے تین چار ہفتے مشکل میں گزریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان مزید پڑھیں
وزیراعظم کی تمام صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا اور تمام صوبوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پبلک ٹرانسپورٹ کھول دیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر سرکاری ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن مزید پڑھیں
اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں دم نہیں ، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں دم نہیں اور 31 جولائی سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ دنیا بھر میں مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 9 سرکاری محکموں کو کل سے کھولنے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند کیے گئے 9 سرکاری محکموں کے دفاتر کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے اس ضمن میں نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان محکموں مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا چھوٹے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے چھوٹے کاروباری مراکز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے مزید پڑھیں