شرمیلا فاروقی نے صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف لے لیا

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رہنما پیپلز پارٹی شرمیلا فاروقی نے اسمبلی رکنیت کا حلف لے لیا، رکن پیپلز پارٹی شہناز انصاری کے انتقال سے خالی نشست پر شرمیلا فاروقی منتخب ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس میں ارکان کی تعداد کم ہے، اسمبلی اجلاس کے دوران شرمیلا فاروقی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار

وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپور ٹ کے مطابق شہریار آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو مزید پڑھیں

انصاف کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لئے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ مزید پڑھیں

مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مزید پڑھیں

شدید مہنگائی کے باعث عوام حکومت سے نجات چاہتی ہے، آصف زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام شدید مہنگائی کے باعث حکومت سے نجات چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور نیئر بخاری نے سابق صدر کی خیریت مزید پڑھیں

چینی بحران کے ذمہ داروں کیخلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف کیسز نیب اور ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ پیش کی گئی، اجلاس مزید پڑھیں

مارکیٹوں میں جم غفیر کے نتائج کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے ، مشیر صحت

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث خراب صورت حال کا ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ک مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال مزید پڑھیں

شہباز شریف کا وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعظم اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کے سربراہ کے طورپر ہر فیصلے کا ذمہ دار ہے، دوسروں کو مزید پڑھیں

سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات سے متعلق کوتاہی برتنے پر اداروں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس میں قائم ’شکایات سیل‘ پر شہریوں نے شکایات کے حل پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جس پر وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

کورونا سے لڑنے کیلئے کراچی کو صاف رکھنا ہوگا، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف لڑنے کے لیے کراچی کو صاف ستھرا رکھنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بذیعہ ویڈیو لنک کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک سے اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد سے ورلڈ مزید پڑھیں