وفاقی کابینہ کا 9 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی کے بعد مزید نرمی کرنے پراتفاق کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے قومی مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی جائے گی. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ملک بھر سے پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

کورونا سے متاثرہ مزدور طبقے کی ہرممکن مدد کریں گے‘ صدر ، وزیر اعظم

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے یوم مزدور پر کورونا سے شدید متاثر مزدور طبقہ کی ہر ممکن مدد کرنے کا عزم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر پیغام میں کہا کہ یکم مئی ان مزدوروں کی قربانیوں کی یاد مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور: اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے اقلیتی کمیشن قائم کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو سمری بھجوادی جس میں قادیانیوں کو کمیشن میں شامل نہ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت مذہبی امور کی جانب سے کابینہ ڈویژن کو بھجوائی گئی سمری کے مطابق 17 رکنی کمیشن میں مزید پڑھیں

حکومت پٹرول کی قیمت 50 روپے فی لیٹر کرے‘ شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 50 روپے فی لیٹر کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

نواز شریف کے بعد فردوس اعوان کہیں گی مجھے کیوں نکالا‘ شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، پردے کے آگے شبلی فراز ہیں اور پیچھے باجوہ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزارت اطلاعات میں بہترین ٹیم آئی ہے، ایسی زبردست ٹیم مزید پڑھیں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے‘ عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیا کی قیمتوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے۔ نجی ٹی وی کےمطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا ثمرعام افراد تک پہنچایا جائے، آئل پرائسز مزید پڑھیں

پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر فیصل جرمنی پہنچ گئے

یورپ کی سب سے بڑی معیشت اور آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے ملک جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل جرمنی کے شہر فرینکفرٹ پہنچ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سفارت خانے کے مطابق ڈاکٹر فیصل بدھ29 اپریل سے دارالحکومت برلن میں ایمبیسی میں اپنے فرائض سر مزید پڑھیں

حکومت کا 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر سے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی فراہمی کا ایک اوربڑا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت ملک بھر کے 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرے مزید پڑھیں

ہمیں بحیثیت قوم کورونا کا مقابلہ کرنا ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے پارلیمان کا کردار انتہائی اہم ہے، پارلیمان قوم کی اجتماعی سوچ کی عکاس ہے اور ہمیں بحیثیت قوم اس وبا کا مقابلہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی مزید پڑھیں