بھارت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گا تو حالات خراب ہوں گے، پاکستان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ہندتوا سوچ اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرے گا تو حالات خراب ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تنازع پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تبت اور لداخ کا 3500 کلومیٹر مزید پڑھیں

کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا، فیاض چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ صوبے بھر میں کورونا پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، مکمل لاک ڈاؤن کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں کی بندش غریب عوام کے لیے موت کا پروانہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیاض الحسن چوہان نے بتایا مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مقصد عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا تھا تاہم حکومتی فیصلے کے ثمرات عوام کو پہنچانے کے لئے تمام صوبائی چیف سیکریٹری مشترکہ حکمت عملی مرتب کریں۔ وزیرِاعظم کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ مزید پڑھیں

ملکی معیشت چلانے کیلئے شرح سود کم کرکے 6 فیصد کی جائے ،شہبازشریف

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت عوام سے وسائل لینے کے بجائے انہیں وسائل اور ریلیف دینے کی پالیسی اپنائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ملک میں بڑے پیمانے پر پبلک ورکس پروگرام شروع کرنے کا مزید پڑھیں

بھارتی عزائم جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات میں اضافہ نہیں کیا، شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے بھارت کے عزائم کو جاننے کے باوجود دفاعی اخراجات کی مد میں اضافہ نہیں کیا تاکہ لوگوں پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے گئے بجٹ کے حوالے مزید پڑھیں

اگلا سال مزید مشکل ہوگا اور حکومت منی بجٹ لائے گی، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو ابھی سے خبردار کررہا ہوں کہ حکومت منی بجٹ لائے گی اور آئندہ سال اور بھی سخت اور مشکل ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے مزید پڑھیں

شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت؛ خود کوقرنطینہ کرلیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن رہائشگاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شاہد خاقان عباسی بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد: ملک کے دو مشہور و معروف سیاست دان جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور وہ آئسولیشن (تنہائی) میں چلے گئے ہیں۔ شیخ رشید کو بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں تاہم وہ ڈاکٹرز مزید پڑھیں

پٹرول دوبارہ مہنگا ہونے والا ہے ، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب کے شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے گھر پر چھاپے کے وقت شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپور کے مطابق شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب نیب کا چھاپا پڑا شہباز مزید پڑھیں