لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں نیب انکوائری میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہباز شریف آمدن سے زائد مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
عامر لیاقت نے استعفیٰ دینے کا اشارہ دے دیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے مستعفی ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے لکھا کہ’میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں، اپنے لوگوں کو بجلی فراہم مزید پڑھیں
احساس کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 سے بڑھا کر 203 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے غربت مٹاؤ پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا بجٹ 144 ارب مزید پڑھیں
قوم عیدالاضحیٰ سادگی سے منائے ، وزیر اعظم کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر نے قوم سے عیدالاضحیٰ سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں ہے جہاں کورونا کیسز کی تعداد کم مزید پڑھیں
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ ہم نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا وعدہ پورا کر مزید پڑھیں
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی
کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری اور قادر پٹیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
وینٹی لیٹرز پر کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں وینٹی لیٹر اور آکسیجن پر انحصار کرنے والے کورونا مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ 20 جون کو پاکستان بھر میں کرونا کے 2969 مزید پڑھیں
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر عہدے سے فارغ
پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش مزید پڑھیں
عیدالاضحٰی اور محرم میں کورونا کیسز بڑھ سکتے ہیں ، فیاض الحسن
راولپنڈی: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی اور محرم الحرام کے اجتماعات کے دوران پنجاب میں کورونا کیسز بڑھ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کورونا وبا کے تدارک کے حوالے سے پنجاب حکومت ایک طویل مدتی مزید پڑھیں
15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے: شفقت محمود
وفاقی زیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھل جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ صحت کے انڈیکیٹرز کو مد نظر رکھا جائے گا، تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں