آصف زرداری سمیت 13 ملزمان کیخلاف چارج شیٹ جاری

اسلام آباد: جعلی اکاونٹس کیسز میں آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کردی جس کے مطابق آصف زرداری نے یونس قدوائی اور اقبال میمن کے ذریعے جعلی کمپنی مزید پڑھیں

پہلی ستمبر سے بزرگوں کی پنشن گھر پر پہنچائیں گے، زلفی بخاری

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پہلی ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔ کھیوڑہ میں ایمپلائز اولڈ۔ایج بینیفیٹس انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) دفتر کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں زلفی بخاری نے کہا کہ مجھے پتا ہے زیادہ تر پنشنرز کھیوڑہ میں ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم آج پشاوربی آر ٹی کا افتتاح کریں گے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختون خواحکومت نے صوبے میں اقتصادی ترقی کے اہداف کے حصول کے بعد بس ریپیڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) فلیگ شپ پراجیکٹ کو مکمل کرلیا ہے اور آج وزیراعظم اس اہم منصوبے کاافتتاح کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان پشاوربی آرٹی منصوبہ کے افتتاح کے مزید پڑھیں

کراچی کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے، تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں کراچی کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے جنہیں وہ تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں بارشوں کے بعد صوبہ مزید پڑھیں

پولیس اور ن لیگی کارکنوں میں تصادم، مریم نواز کی نیب پیشی منسوخ

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی غیر قانونی اراضی کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی منسوخ ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امراء سے ریلی کی شکل میں نیب لاہور آفس پہنچیں۔ اس موقع پر رانا ثنا، مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کا نالوں پر تعمیرات کرنے والوں کے نام سامنے لانے کا اعلان

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں نالوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں اور دیگر تجاوزات قائم کرنے والے تمام افراد کے نام بارشیں رکنے کے بعد 15 دن کے اندر پبلک کردیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بارش کے بعد شہر کے دورے میں میڈیا مزید پڑھیں

پاکستان کا کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت سے ایک بار پھر سفارتی رابطہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پر بھارت کو ایک اور موقع دینے کے لیے سفارتی رابطہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پوری دنیا میں کل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نیب میں طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کرلیا۔ نیب زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو 12اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، انہیں شراب کے لائسنس غیر قانونی طور پر جاری کرنے پر طلب کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں