اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو پیش ہونے کیلئے ایک اور موقع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

شاہد خاقان کے بیٹے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے کہ اس دوران انہیں روک لیا گیا اور ایف آئی مزید پڑھیں

امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل انتقال کرگئے

پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم عقیل الزمان انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق مخدوم عقیل الزماں سروری جماعت کےروحانی پیشوا مخدوم جمیل الزماں کے بھائی ہیں ، وہ اسلام آباد کے نجی اسپتال میں جگرکی بیماری کے باعث زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق مرحوم کی میت اسلام آباد سےہالہ مزید پڑھیں

وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین کو وطن کارڈ دینا پڑے گا، بلاول بھٹو

میر پور خاص: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ راشن بانٹنے سے سیلاب متاثرین کے مسائل حل نہیں ہوں گے، جیالے جانتے ہیں حق کیلئے احتجاج کیسے ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میرپور خاص میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ میں سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

سینیٹ داخلہ کمیٹی؛غیرملکیوں کو خلاف قانون ویزا اجراء کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی نے غیر ملکیوں کو خلاف قانون ویزا اجرا کرنے کے خلاف قرار داد منظور ہوگئی۔ نج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ فسوس کی بات ہے کہ مزید پڑھیں

کراچی پیکج کے پیسے سندھ حکومت کو براہ راست نہیں دے سکتے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کراچی پیکیج کے پیسے سندھ حکومت کو براہ راست نہیں دے سکتے کیوں کہ ان پر اعتبار نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ کراچی کے مسائل کنٹرول سے باہر ہوگئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب روزگار اسکیم کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اسکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے آسان شرائط پر فراہم مزید پڑھیں

پاکستان میں دو کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں‘ بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ان ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے مزید پڑھیں

پاکستان میں طاقتورلوگ سبسڈی لے رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سبسڈی کا مقصد غریب کو اوپرلانا ہے لیکن پاکستان میں طاقتورلوگ سبسڈی لے رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جمہوری ملک کے عوام کو ملکی مسائل اور مزید پڑھیں

نوازشریف کی سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے کل عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کے احکامات پر عمل درآمد روکنے کے لیے درخواست دائر مزید پڑھیں