اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف سے متعلق اپوزیشن اور ہندوستان ایک پیج پر ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق حکومتی اقدامات اور ترجمانوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی میں 15 دن کی توسیع
وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کی وصولی میں 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 15 دن کی توسیع کے بعد مستحق مزید پڑھیں
پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست راہ پر گامزن ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت، ماشاءاللہ درست راہ پر گامزن ہے، جولائی 2019 میں 613 ملین ڈالرز اور جون 2020 میں مزید پڑھیں
سعودی عرب نے پیسے واپس مانگے اورنہ ہی تیل بند کیا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں انہون ںے پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مقبوضہ مزید پڑھیں
حکومت کا نوازشریف کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ
حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو واپس لانے کے لئے برطانوی حکومت سے بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نوازشریف کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عدالت اور حکومت نے باہر جانے دیا، مزید پڑھیں
اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی: شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مردہ اور تھکی ہوئی اپوزیشن عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا مزید پڑھیں
پاکستان سعودی عرب تعلقات اچھے ہیں اور رہیں گے، وزیرخارجہ
بیجنگ: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے اچھے رہے ہیں اوراچھے رہیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سعودیہ عرب کا اسرائیل کے معاملے پردوٹوک مؤقف ہے جو تاریخی ہے جبکہ سعودیہ پاکستان کے تعلقات ہمیشہ سے مزید پڑھیں
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرسکتا، اسے تسلیم کرنے کے لیے میرا ضمیر کبھی راضی نہیں ہوگا کیوں کہ فلسطین کے معاملے پر ہمیں اللہ کو جواب دینا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں
پارک لین کیس؛ آصف زرداری کیخلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائر
راولپنڈی: پارک لین کیس میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف نیب نے ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارک لین کیس میں نیب راولپنڈی نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدرآصف زرداری کے خلاف ایک اورضمنی ریفرنس دائرکردیا۔ ضمنی ریفرنس میں جعلی دستاویزات پرقرض لینے کے شواہد شامل مزید پڑھیں
اپوزیشن نے حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کو بدترین قرار دیدیا
اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت نے تحریک انصاف حکومت کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو بدترین قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا دو سالہ دور بلا مزید پڑھیں