سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت عوام کو سستی اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے حوالے سے جاری مزید پڑھیں

نواز شریف کے وارنٹ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوادیے

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حوالے سے وارنٹ فوری طورپرپاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ نوازشریف کے حوالے سے کل وارنٹ وزارت خارجہ کوموصول ہوئے مزید پڑھیں

نواز شریف نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کے مطابق نواز شریف اے پی سی میں وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے انہوں مزید پڑھیں

کرپٹ لوگوں سے حاصل پیسہ تعلیم پر لگانا چاہتے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کرپٹ لوگوں سے حاصل ہونے والا پیسہ تعلیم پر لگانا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہری پور میں پاک آسٹریا فیکوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس راستے پر چلنا چاہیے جس مزید پڑھیں

آصف زرداری کی ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ریفرنسز خارج کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس سے متعلق سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صدرآصف علی زرداری کے ریفرنسز خارج کرنے کی مزید پڑھیں

مریم نواز نے ایف بی آر کا نوٹس چیلنج کر دیا

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے ایف بی آر کے انکم سپورٹ لیوی ٹیکس کے نوٹس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت کے کئی اہم قوانین منظور

اسلام آباد: حکومت نے اپنی عددی برتری کی بدولت اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کئی اہم قوانین منظور کرالیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میASں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، قائد حزب اختلاف مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ : دہری شہریت والے الیکشن لڑسکیں گے

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کا حق دینے اور منتخب ارکان کو60 روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابندبنانے اورسینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کے لیے آئینی ترامیم کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت جب کہ داماد ہارون یوسف کے ناقابل ضمانت مزید پڑھیں

اوورسیز نے 2 ہزار 95 ملین ڈالر ترسیلات زر کی مد میں بھجوائے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں نے اگست 2020ء میں ترسیلات زر کی مد میں 2ہزار 95 ملین ڈالر بھیجے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی مزید پڑھیں