اسلام آباد: آصف علی زرداری پر پارک لین ضمنی اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹ کیسز کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
سابق گورنر سندھ محمد زبیر ، نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان مقرر
لاہور: سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو نواز شریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا ترجمان مقرر کرنے کا اعلان مزید پڑھیں
وزیراعظم نے ڈاکٹر وقار مسعود کو معاون خصوصی تعینات کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹروقارمسعود کومعاون خصوصی تعینات کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر وقار مسعود کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ریونیو تعینات کیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر وقار مسعود کا عہدہ وفاقی وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، پاکستان پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں
سلیکٹڈ نے ملک کو تباہ و برباد کردیا، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ نے ملک کو تباہ و برباد کردیا، ایک کروڑ نوکریاں دینے کاوعدہ کہاں گیا؟ ڈیڑھ کروڑ لوگ آج بے روزگار ہوگئے، آج یہ حالات ہیں کہ لوگ روٹی کھاتے ہیں تو سالن کے پیسے نہیں ہوتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارٹی مزید پڑھیں
شہباز شریف گرفتار ، پارٹی اب مریم نواز چلائیں گی
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب عملی طور پر مریم نواز ہی چلائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت تمام سینئر لیگی قیادت کو شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کی بجائے نواز شریف کے جارحانہ بیانئے کو ترجیح مزید پڑھیں
حکومت کا نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانیہ کو دوبارہ خط لکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے برطانوی حکومت کو ایک بار پھر خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے زیرو آور میں نواز شریف کو وطن واپس لانے پر بات مزید پڑھیں
مولانا طاہر اشرفی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر
پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی کو وزیراعظم عمران خان کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کردیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر اشرفی کو اپنا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں
قبائلی علاقوں میں تجارت اور خوشحالی افغانستان میں امن پر منحصر ہے ، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جوپارٹی اندرون سندھ سے آتی وہ کراچی کے لیے کچھ نہیں کرتی پنجاب میں بھی ایسا ہی تھا ایک شہرکواوپراٹھایا گیا باقی سب پیچھے رہ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہمند میں عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کا مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بھارت کوکسی بھی مہم جوئی پرسخت انتباہ قابل تعریف ہے، عاصم باوجوہ
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی مزید پڑھیں