اسلام آباد: وزارت داخلہ نے بلیک لسٹ میں سے 5 ہزار 807 افراد کو نکالنے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کا بلیک لسٹ پاسپورٹس کے حوالے سے اہم اقدام سامنے آیا ہے، جائزہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کیٹیگری بی میں سے 5 ہزار 8 سو 7 افراد مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
وزارت داخلہ کی 5 ہزار 807 افراد کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی سفارش
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے بلیک لسٹ میں سے 5 ہزار 807 افراد کو نکالنے کی سفارش کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کا بلیک لسٹ پاسپورٹس کے حوالے سے اہم اقدام سامنے آیا ہے، جائزہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کیٹیگری بی میں سے 5 ہزار 8 سو 7 افراد مزید پڑھیں
اپوزیشن کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کے جلسے کی اجازت مل گئی
گوجرانوالہ: ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد کو 16 اکتوبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں 16 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی ہے، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو وسائل کے غلط استعمال پر نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے یا کسی ایک پارٹی کا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس مزید پڑھیں
کورونا وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے خوشخبری ہے، وزیرِاعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ترسیلات زرکی مد میں خوشخبری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی وابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وباء کے باوجود ہماری معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری ہے۔ ستمبر2020 میں بیرون مزید پڑھیں
وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطور معاون خصوصی استعفی منظور کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی گزارش کی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کیخلاف ایکشن کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کیلئے نیب کا ایف آئی اے کو خط
اسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کیلیے کا ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی نے نواز شریف کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کے لئے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کا نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت مزید پڑھیں
وزیراعظم آفس اور ایوان صدر کو 33 بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنےکی اجازت
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم آفس اور ایوان صدر کو 33 بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنےکی اجازت دینےکافیصلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی تشکیل نو کی جائے، مزید پڑھیں