وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اصولی منظوری دے دی جبکہ خواجہ سراؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کو بھی عصمت دری تصور کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، ان مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور داماد اشتہاری قرار

لاہور: احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کی منظوری دیدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہباز مزید پڑھیں

گھر کیلئے قرض لینے والوں پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھر کے لیے بینکوں سے قرض لینے والوں پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے یہ ہدایت اپنی زیر صدارت منعقدہ رابطہ کمیٹی ہاؤسنگ، کنسٹرکشن و ڈویلپمنٹ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں دی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری مزید پڑھیں

عبدالقادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری نے ن لیگ سے راستے جدا کرلیے

کوئٹہ: مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے جماعت سے علیحدگی کا اعلان کردیا جب کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالقادر بلوچ نے پارٹی ورکر کنوینشن سے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

نواز شریف فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیخلاف بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد مزید پڑھیں

فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوجرنوالہ جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا اور انتظار ہے کہ وہ کب ثبوت پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقبرطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

رہنما پی ٹی آئی جہانگیر ترین 7 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئے

لاہور: رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین 7 ماہ بعد لندن سے براستہ دبئی لاہور پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ علاج کی غرض سے باہر گیا مزید پڑھیں