پاک بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کا خدشہ ہے، سابق امریکی سفیر

دنیا کو اس وقت ماحولیات، ٹیکنالوجی اور ملکوں کے اندرونی مسائل کا سامنا ہے ، کیمرون منٹر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی پر جنگ کا خدشہ ہے ۔اسلام آباد میں منعقدہ عالمی اسٹریٹجک خطرات اور ردعمل پر بین الاقوامی کانفرنس مزید پڑھیں

جنگوں سے امن کا حصول ممکن نہیں‘صدر مملکت

افسوس ہے انسانیت برے تجربات سے سبق حاصل نہیں کر رہی ہے‘ ڈاکٹر عارف علوی پاکستان نے ہمیشہ امن کیلئے مذاکرات کی بات کی ہے‘بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ جنگوں سے امن کا حصول ممکن نہیں ہوتا اور نہ قوموں کی تعمیر نو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت عورت مارچ کو سکیورٹی فراہم کرے‘ فواد چوہدری

حکومت رضویز اور عزیزیز کو نفرت کی تبلیغ کی بھی اجازت دے سکتی ہے‘ وفاقی وزیر ان کے خیالات ہم سے مختلف ہو سکتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے‘ٹوئٹر پر پیغام لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت پر ان کی اپنی جماعت سیاست کررہی ہے، فردوس عاشق

یہ کیسے دل کے مریض ہیں گھر میں اپنے خاندان والوں کیساتھ بیٹھ کردل پشوری کر رہے ہیں ہم تو ان کی صحت پر پیش رفت مانگ رہے ہیں‘معاون خصوصی کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت پر ان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس متاثرین کے لیے اسپتال مختص کرنے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک اسپتال کورونا وائرس کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کل شام نجی اسپتال میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا، مزید پڑھیں

کسی جج یا وکیل کی جاسوسی نہیں ہوئی اور نہ ہوگی، فروغ نسیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کسی جج یا وکیل کی کوئی جاسوسی نہیں ہوئی، نہ ہو رہی ہے اور نہ ہو گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وکلا کی تقریب سے خطاب کے دوران بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں

عمرکوٹ ضمنی الیکشن : ایم پی اے کا نہیں سی ایم شپ کاہے، حلیم عادل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ عمرکوٹ کنری کیس کے سلسلے میں سیشن کورٹ کی عدامت میں پہنچے جس کے بعد عمرکوٹ میں جی ڈی اے رہنما پی ایس 52 عمرکوٹ نامزد امیدوار ارباب غلام رحیم سے اہم ملاقات کر کے عمرکوٹ ضمنی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا بیان پاکستان کی سفارتی فتح ہے،گورنرسندھ

عمران خان کی خارجہ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوگئے،عمران اسماعیل کا ٹوئٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بھارت میں بیان پاکستان کی بڑی سفارتی فتح ہے ، عمران خان کی خارجہ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا قوانین سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی تنقید مسترد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے پاکستان میں سوشل میڈیا قوانین پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے بیان کو سمجھ سے بالا تر قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا تھا کہ پاکستان میں سوشل میڈیا پابندیوں مزید پڑھیں

عمر کوٹ کا ضمنی انتخاب شدت اختیار کر گیاسندھ حکومت اورآئی جی کلیم امام میں ٹھن گئی

حکومت سندھ نے ایس پی عمرکوٹ کا تبادلہ کرنے سے انکار کردیا اور جواب الیکشن کمیشن کو بھیج دیا گیا ایس پی عمرکوٹ پی پی کے مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہیں،الیکشن کمیشن کوخط کا متن کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ اورآئی جی سندھ کلیم امام میں عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب کے معاملے پر مزید پڑھیں