یوٹیلیٹی اسٹورزکو20 ہزارٹن چینی دینے کی آفر واپس لے لی ‘جہانگیرترین

67 روپے فی کلو کے حساب سے20 ہزار ٹن چینی دینے کی آفر کی‘چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکوخط میڈیا اور کچھ سیاسی مخالفین معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں‘ سینئر رہنماپی ٹی آئی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 20 ہزارٹن چینی دینے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بھٹو شہید کے قتل کا کرائم سین ہے‘ بلاول بھٹو

قوم آج بھی بھٹو اور بے نظیر کے مقدمات میں انصاف کا تقاضہ کر رہی ہے‘اعلی عدلیہ میں مزید خواتین ججز کو شامل کیا جانا چاہیے انصاف تک رسائی قانون کی حکمرانی کی بنیاد ہے ،کمزور طبقات کی نظام انصاف تک رسائی ممکن بنائی جائے ‘ ہائیکورٹ بار میں خطاب لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

سندھ میں کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ

اللہ کے کرم سے صورت حال کنٹرول میں ہے، عوام سے صرف احتیاط کی درخواست کرتا ہوں سندھ میںابھی تک کوروناوائرس کا کوئی کیس مقامی نہیں ہے، مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، اللہ مزید پڑھیں

چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ جمع نہ کروانے پر وزیراعظم برہم

متعلقہ حکام کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی‘مہنگائی میں مزید کمی کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم عوام سے وعدہ کیا ہے بحران میں ملوث لوگوں کو بے نقاب کیا جائے گا‘وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران پر حتمی تحقیقاتی رپورٹ جمع نہ کروانے پر برہمی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: زینب الرٹ بل دوبارہ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل کی دوبارہ منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے زینب الرٹ بل ایوان میں پیش کیا جو کثرت رائے سے منظورکرلیا گیا۔ وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے بل کی منظوری پرتمام جماعتوں کا شکریہ ادا کیا۔ جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: جنوبی پنجاب صوبے کا بل پیش کرنے کا حکومتی اعلان

اسلام آباد: حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بجلی و گیس کی قیمتوں میں کمی ہوگی اور توانائی کی قیمت میں کمی سے معیشت اور انڈسٹری کو فائدہ ہو گا۔ نجی ٹی وی کےمطابق اسلام آباد میں ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مزید پڑھیں

کورونا کیسز بڑھنے کا ذمہ دار وفاق ہے‘ سندھ

کراچی: سندھ حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کا ذمے دار تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو ٹھہرادیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں ائرپورٹس پر اسکریننگ سسٹم درست کام نہیں کررہا اور ائرپورٹ حکام بھی اپنا کام درست طریقے مزید پڑھیں

مریم نواز جلدٹوئٹر پر متحرک ہوں گی

مریم کے سیاست میں آنے کے بعد پارٹی میں فیصلہ سازی تیز ہوئی ہے شہباز شریف عنقریب پاکستان آجائیں گے، عظمیٰ بخاری لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز بہت جلد ٹوئٹر پر متحرک نظر آئیں گی، مریم نواز کے سیاست میں آنے مزید پڑھیں

مصطفی کمال کی عمارت گرنے سے شہید افراد کے سوئم میں شرکت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے گلبہار میں عمارت گرنے سے شہید ہونے والے افراد کے سوئم میں شرکت اور دعائے مغفرت کی، اس موقع پر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیک محمد، نیشنل کونسل کے رکن ہمایوں عثمان راجپوت اور پاک سرزمین پارٹی کے علاقائی ذمہ داران بھی موجود مزید پڑھیں