پرویز مشرف کو غدار نہیں سمجھتا وہ محب وطن ہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو مزید پڑھیں

فاروق ستار کا پرویز مشرف کیخلاف فیصلے پر ججوں کو مناظرے کا چیلنج

آج احتجاج کا اعلان ‘ایم کیو ایم ‘ فروغ نسیم اور مصطفی کمال کو شرکت کی دعوت‘غدار قرار دینے کا فیصلہ غیر منصفانہ اور متعصبانہ ہے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانے والا آج غدار ہوگیا اور اس کو گھسیٹنے کی بات کی جا رہی ہے‘ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کراچی مزید پڑھیں

آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری

ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں نہ لفظ چننے کی اہلیت نہ بیان کا سلیقہ، یہ ریت نئی نہیں کوئی تاریخ سے سبق نہیں سیکھتا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر‘چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عائشہ فاروقی کو دفتر خارجہ کی نئی ترجمان مقرر کردیا گیا۔ہیوسٹن میں پاکستان کی سابق قونصل جنرل عائشہ فاروقی نئی ترجمان دفترخارجہ مقرر کردی گئیں۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، عائشہ فاروقی نے بطور ترجمان دفتر خارجہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔عائشہ فاروقی امریکی شہر ہیوسٹن میں بطور مزید پڑھیں

جیل جاکر خوف ختم ہوگیا، ضمانت میرٹ پر ملی‘فریال تالپور

سندھ کی بیٹی کو بکتر بند میں بٹھا کر دہشت گردوں کی طرح اڈیالہ کے بازاروں میں گھمایا جاتا تھا آج خوشی کا دن ہے کہ اب میں آزادی سے چل پھر سکتی ہوں، عدلیہ کی شکرگزار ہوں‘نجی ٹی وی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور نے مزید پڑھیں

مشرف کاساتھ دینے والے ججزاور این آر اولینے والے سیاستدانوں کو پھانسی کب ہوگی؟ فیصل واوڈا کاسوال

عدلیہ کے فیصلے کااحترام کرتے ہیں ‘ جج صاحب نے جوزبان استعمال کی ہے وہ عجیب ہے پرویز مشرف کیخلاف فیصلہ دے دیا ، دوسری طرف ایک آدمی انگور کھاتا ہوا باہرچلاگیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرفیصلہ واوڈانے کہاہے کہ عدلیہ نے جو فیصلہ کیا ہم اس فیصلے کااحترام کرتے ہیں لیکن جو ججز مشرف مزید پڑھیں

اداروں کے آپس میں ٹکرانے کا نتیجہ بڑاخطر ناک ہوگا ، نبیل گبول

یہ کام ختم نہ ہوا تو نہ عمران خان بچیں گے اور نہ اپوزیشن لیڈر‘ رہنما پیپلز پارٹی نے خطرناک بات کردی کپتان غیر ملکی دورے کرنے کی بجائے کچھ دنوں کیلئے پاکستان میں بیٹھ جائیں‘نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاہے کہ عمران خان مزید پڑھیں

مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی کی آج کراچی آمد

ایئرپورٹ پر پارٹی رہنما فاطمہ بھٹو کا استقبال کریں گے کراچی( نمائندہ خصوصی) مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو آج لندن سے کراچی پہنچ رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو اور پارٹی کے دیگر رہنما کراچی ایئر پورٹ پر استقبال کریں گے۔ فاطمہ بھٹو 2 ہفتے قبل بھی پاکستان آئی تھیں مزید پڑھیں

غریب صوبے میں منتخب ارکان کی عیاشیاں اراکین سندھ اسمبلی کیلئے کراچی میں ’’تاج محل‘‘ کی تعمیر

پاکستان کا ایسا صوبہ جہاں کتے کے کاٹنے کی ویکسین کیلئے بجٹ نہیں ہے وہاں ارکان اسمبلی کیلئے اربوں خرچ کئے جارہے ہیں سندھ کے 168 اراکین اسمبلی کیلئے 10 اور 14 منزلہ دو عالیشان ٹاور کی تعمیر تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے ہوسٹل کی تعمیر کیلئے 2014 میں ایک ارب 70 کروڑ کے مزید پڑھیں

٭ پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی ٭ ایم کیو ایم پاکستان اتوار کو عوامی ریلی نکالے گی

عدالتی فیصلہ انتقامی کارروائی، اس سے فیصلے کیخلاف عوام میں جائیں گے، عامر خان کی میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے عوامی ریلی منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم پاکستان مزید پڑھیں