احسن اقبال کی بلاجواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کی بلاجواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، پاک چین دوستی اور سی پیک مزید پڑھیں

خاص حکمت عملی کے تحت پاک فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ، فواد چوہدری

اگرفوج کے ادارے کو تقسیم یا کمزور کر دیا گیا تو پھرملک انارکی سے نہیں بچ سکتا معاملہ جنرل پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں‘وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاملہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی ذات مزید پڑھیں

اداروں کے درمیان کشیدگی تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، خالد مقبول

پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے فیصلے نے مقدمے کی میرٹ پر بہت سے سوالات کھڑے کردیئے ، کنونیر ایم کیو ایم عدالتی فیصلے میں لفظوں کا استعمال تکلیف دہ ہے، فیصلہ کسی تعصب سے کم نہیں ہے، رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا مزید پڑھیں

لاش کو گھسیٹنے سے متعلق پیرا 66 ایک جج کی رائے ہے ، بلاول بھٹو

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر ‘‘ردعمل ’’دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کے حل کیلئے عدالتی فورم اور قانون موجود ہے ،پرویز مشرف کے خلاف فیصلے سے متعلق میں نے بیان دیا کہ حکومت اور مشرف کیلئے معاملے کے حل مزید پڑھیں

فاطمہ بھٹو کراچی پہنچ گئیں جلد سیاسی لائحہ عمل کا اعلان متوقع

پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی رہنما اور مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی لندن میں قیام پذیر تھیں پی پی پی کے بعض اہم اور سینئر رہنما بھی فاطمہ سے رابطوں میں ہیں، ذرائع فاطمہ بھٹو نے ستر کلفٹن میں سیاسی مشیروں اور پارٹی رہنمائوں سے مشاورت شروع کردی ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی رہنما مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں ہوا، مراد علی شاہ

ملک مشکل حالات میں ہے، اسٹیک ہولڈرز میں تصادم ختم ہونا چاہئے، وزیر اعلیٰ سندھ غداری کیس میں اپیل کا فورم موجود ہے، تنازع نہیں ہونا چاہئے، میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے ، اسٹیک ہولڈرز میں تصادم ختم ہوناچاہئے ، مزید پڑھیں

گرجا گھروں کے اطراف غیر معمولی سیکورٹی اقدامات کا حکم

کراچی( کرائم رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی خصوصی ہدایت پر کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں صدر کے علاقے میں واقعہ سینٹ جوزف چرچ اور اطراف مزید پڑھیں

شہباز شریف کا ایبٹ آباد والا گھر سیل

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9 کنال کا گھر سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9 کنال کا گھر سیل کیا گیا، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) مزید پڑھیں

حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلانے سے باز آجائے، رضا ربانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رضا ربانی نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے پیرا 66 کی حمایت نہیں کی جاسکتی، فیصلے سے متعلق متاثر افراد کے لیے قانونی راستہ موجود ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلانے سے باز آجائے۔ آئین مزید پڑھیں

آرمی چیف اور چیف جسٹس کی وزیر اعظم سے ملاقاتیں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ مزید پڑھیں