ویب ڈیسک — فلکیات کے شعبے میں تحقیق کرنے والے تین سائنس دانوں نے رواں سال کا طبیعات (فزکس) کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ نوبیل انعام کے منتظمین نے منگل کو طبیعات کے نوبیل انعام کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا جس کے مطابق اس سال یہ اعزاز جیمز پیبلز، مائیکل میئر اور مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
‘اسمارٹ فون ہماری ٹائپنگ کا انداز بدل رہا ہے’
ویب ڈیسک — ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 10 سے 19 سال کی عمر کے نوجوان محض دو انگوٹھوں یا شہادت کی ایک انگلی کی مدد سے اسمارٹ فون پر اس سے کہیں زیادہ تیزی سے ٹائپ کر لیتے ہیں جتنا کہ 40 سال کی عمروں کے لوگ روایتی کی بورڈ پر مزید پڑھیں
صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے استعمال ہونے پر ٹوئٹر کی معذرت
ویب ڈیسک — سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اعتراف کیا ہے کہ سیکیورٹی مقاصد کے لیے محفوظ شدہ بعض صارفین کا ڈیٹا اشتہارات کے لیے استعمال ہوا ہے۔ منگل کو اپنی بلاگ پوسٹ میں ٹوئٹر انتظامیہ نے ان صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلطی تھی جسے دور کر دیا مزید پڑھیں
پولیو کی دوسرے ممالک منتقلی، پاکستان پر سفری پابندیوں میں توسیع کی تجویز
اسلام آباد — ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) سے منسلک انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشن (آئی ایچ آر) کی کمیٹی نے پاکستان سے پولیو وائرس دوسرے ممالک، خاص طور پر افغانستان اور ایران منتقلی کے پیش نظر اسلام آباد پر سفری پابندیوں میں مزید تین ماہ تک اضافے کی تجویز دی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مزید پڑھیں
طب کا نوبیل انعام دو امریکی، ایک برطانوی ڈاکٹر کے نام
ویب ڈیسک — آکسیجن اور خلیوں کے تعلق پر تحقیق کرنے والے تین سائنس دانوں نے طب کا نوبیل انعام جیت لیا ہے۔ نوبیل انعام حاصل کرنے والوں میں دو امریکی ڈاکٹروں کے علاوہ برطانیہ کے ایک ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ ولیم کیلن امریکہ میں ایک کینسر انسٹی ٹیوٹ اور ہارورڈ میڈیکل اسکول سے وابستہ مزید پڑھیں
بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن؟ فنڈز آسٹریلیا فراہم کرے گا
ویب ڈیسک — آسٹریلیا بھنگ سے کینسر کا علاج ممکن بنانے کے لیے ہونے والی تحقیق کے لیے دو ملین ڈالرز سے زائد فنڈز فراہم کرے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر صحت گریگ ہنٹ نے اتوار کو بتایا کہ بھنگ سے بنی ادویات اور مصنوعات کی طلب میں تیزی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن نے کشمیری ہائی ٹیک انڈسٹری کاروبار تباہ کر دیا
سرینگر ،5اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):سری نگر میں رنگریتھ کا صنعتی علاقہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ویران پڑاہے۔ سری نگر کے کنارے واقع رنگریتھ کے صنعتی علاقے میں درجن بھر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کمپنیاں ہر سال دسیوں لاکھوں ڈالر کی آمدنی کا ذریعہ ہیں۔لیکن 5 اگست کو جب نئی دہلی حکومت نے کشمیر مزید پڑھیں
دودھ کو ملاوٹ سے پاک کرنے کا آلہ متعارف
کراچی ( کامرس رپورٹر)آل کراچی ملک ریٹیلرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ایک اور شاندار اقدام ملاوٹ کے خلاف جہاد پاکستان کی پہلی جدید لیبارٹری کا قیام عمل میں آگیا ہے جس کا نام ڈیری لیب رکھا گیا ہے نام سے ہی ظاہر ہے یہ صرف دودھ میں موجود کسی بھی قسم کی ملاوٹ کو صرف مزید پڑھیں
فضائی سرحدوں کی نگرانی کیلئے ایئرپورٹس پر جدید ریڈار نصب
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے مرکزی ایئرپورٹس پر 9 ریڈار نصب کئے ہیں جو پہلے کے مقابلے میں بہت زیادہ وسیع رینج رکھتے ہیں کراچی(کرائم رپورٹر)پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ریڈار نصب کر دیے گئے۔ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و مزید پڑھیں
طویل عرصے تک کارآمد رہنے والا لکڑی کا لیپ ٹاپ
لیما( نیٹ نیوز) اسمارٹ فون اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں ہر سال نت نئے ماڈل پیش کرکے لوگوں کو لبھاتی ہیں اور صارفین کی جیبیں خالی کرتی رہتی ہیں لیکن اسی خامی کو محسوس کرتے ہوئے پیرو کی ایک کمپنی نے لکڑی سے بنا ایک کم خرچ لیپ ٹاپ بنایا ہے جو باآسانی 10 مزید پڑھیں