دنیا ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے، روسی ماہر

ماسکو (اے پی پی) دنیا لاشعوری طور پر مکمل ایٹمی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ بے حس عالمی اشرافیہ کو خونریزی کا کوئی خوف نہیں، یہ بات بین الاقوامی تعلقات کے روسی ماہر سرگئی کراگنوف نے روسی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہی۔

انڈونیشیا، مصر، امارات اور نائجیریا میں سیکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

ویب ڈیسک —  فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اس نے انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، مصر اور نائجیریا کے اُن صارفین کے سیکڑوں اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں جو ‘نامناسب رویے’ کا مظاہرہ کر رہے تھے۔ فیس بک نے گزشتہ چند ماہ کے دوران پراپیگنڈا اور جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لیے اپنے قواعد مزید پڑھیں

ڈیڈلائن ختم‘بھارتی سائنسدان چاند گاڑی کے ساتھ رابطے میں ناکام

اس مشن میں بھارتی چاند گاڑی کسی قسم کا کوئی پیغام بھی زمینی اسٹیشن پر نہیں بھیج سکی نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اپنے دوسرے چاند مشن چندریان 2 کے لینڈر وور وکرم کے ساتھ رابطہ کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔ بھارت نے چاند گاڑی چاند پر اتارکرکچھ تجربات کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کا مزید پڑھیں

دورانِ ڈرائیونگ فون کا استعمال پکڑنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف

سڈنی( مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ریاست میں عوام کو گاڑی چلاتے ہوئے اسمارٹ فونز کے استعمال سے روکنے کیلئے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق نیو ساتھ ویلز کے وزیر برائے روڈز‘ اینڈ ریوکونسٹانس کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں سب سے زیادہ آبادی والے مزید پڑھیں

ملک بھر میں قابل اعتراض9لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک بھر سے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے حکام نے قائمہ مزید پڑھیں

فیس بک کا بھی اپنے فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ

سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ کمپنی نے آسٹریلیا میں پوسٹوں کے لیے لائیک یعنی پوسٹ کو پسند کرنے والے لوگوں کی تعداد چھپانا شروع کردیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پوسٹ پر لائیک کو چھپانے کا کام ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے مزید پڑھیں

گوگل نے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی

نیویارک (نیٹ نیوز) اسمارٹ فون لگتا ہے کہ اب پرانے ہوتے جارہے ہیں، درحقیقت اب آپ کا لباس بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہونے جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل نے معروف کمپنی لیوائز کے اشتراک سے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی ہے جو ڈینم سے تیار کردہ ہے، جیکٹ میں موجود مزید پڑھیں

پودے کی طرح روشنی جذب کرنے والی انقلابی جیکٹ ایجاد

لندن (نیٹ نیوز) اس انوکھی جیکٹ کو ٹائم میگزین کی جانب سے 2018ء میں بہترین ایجاد کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے یہ عین ایک پودے کی طرح کام کرتی ہے یعنی یہ سورج کی روشنی جذب کرکے توانائی جمع کرتی ہے۔ سولر چارجڈ جیکٹ بہت آرام دہ، ہلکی پھلکی اور بارش سے بچانے والی مزید پڑھیں

گوگل نے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی

نیویارک (نیٹ نیوز) اسمارٹ فون لگتا ہے کہ اب پرانے ہوتے جارہے ہیں، درحقیقت اب آپ کا لباس بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہونے جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل نے معروف کمپنی لیوائز کے اشتراک سے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی ہے جو ڈینم سے تیار کردہ ہے، جیکٹ میں موجود مزید پڑھیں

میکسیکو: جنک فوڈ پر انتباہی لیبل لگانا لازمی قرار

ویب ڈیسک —  میکسیکو کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے ایک بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کے تحت جنک یا فاسٹ فوڈ مصنوعات پر انتباہ کا لیبل لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ میکسیکو میں موٹاپے کے شکار افراد کی بڑی تعداد موجود ہے اور فاسٹ فوڈ کو مزید پڑھیں