ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دورانِ ڈرائیونگ فون کا استعمال پکڑنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف

سڈنی( مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی ریاست میں عوام کو گاڑی چلاتے ہوئے اسمارٹ فونز کے استعمال سے روکنے کیلئے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق نیو ساتھ ویلز کے وزیر برائے روڈز‘ اینڈ ریوکونسٹانس کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں سب سے زیادہ آبادی والے شہر نے دنیا میں پہلی مرتبہ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل کا استعمال کرنے والے ڈرائیورز کو سزا دینے کا آغاز کردیا ۔واضح رہے کہ سڑکوں پر گاڑی چلاتے ہوئے اسمارٹ فونز کے استعمال سے ہونیوالے حادثات بڑھتی ہوئی تعداد پر روڈ سیفٹی کے ماہرین نے تشویش کااظہار کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں