بالی ووڈ میں کامیابی کیسے مل سکتی ہے؟ امیشا پٹیل نے راز سے پردہ اُٹھا دیا

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل نے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے  فنکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی توجہ انسٹاگرام کے بجائے بڑی اسکرین پر شاندار پرفارمنس دکھانے پر مرکوز رکھیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 49 سالہ امیشا پٹیل نے فلم انڈسٹری میں وقت کے ساتھ آنے والی تبدیلیوں پر بات کی۔ مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کا مذاق اُڑانے پر مشتعل افراد نے کامیڈین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائی فورس‘ سے انڈسٹری میں قدم رکھنے والے اداکار ویر پہاڑیا کا مذاق بنانے پر مشتعل افراد نے کامیڈین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین پرنیت مورے پر حالیہ ایونٹ میں مشہور بالی وڈ اداکار ویر پہاڑیا مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ مہنگے داموں فروخت کردیا، کتنی قیمت ملی؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اور انکی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے ممبئی کے علاقے ورلی میں واقع اپنا لگژری اپارٹمنٹ 80 کروڑ روپے میں فروخت کیا ہے۔ یہ اپارٹمنٹ 6,830 مربع فٹ کے کارپٹ ایریا پر مشتمل ہے اور اس کے مزید پڑھیں

ویوین دسینا کو بحرین حکومت نے اعزاز سے نواز دیا

بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار ویوین دسینا نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بگ باس 18 کے اختتام کے چند دن بعد بحرین کا سفر کرنے والے اداکار ویوین دسینا کو بحرین حکومت کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا، جس کے ساتھ وہ مزید پڑھیں

سدھارتھ کی سنگیت تقریب میں پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی دھوم

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ سدھارتھ جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ پریانکا نے شادی کی تیاریوں اور قبل از شادی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، جس مزید پڑھیں

سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے خواتین کے لباس سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سلمان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ سلمان خان نے انٹرویو میں خواتین کے لباس کے بارے میں اپنے خیالات مزید پڑھیں

جان ابراہم کی فلم ’دی ڈپلومیٹ‘ کے ٹیزر  نے مداحوں کا دل جیت لیا

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کی نئی فلم "دی ڈپلومیٹ” کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔  اس ٹیزر میں جان ابراہم کے ساتھ سادیہ خاتیب، ریوا تھی اور کُمُد مشرا جیسے اہم کردار بھی نظر آتے ہیں۔  فلم ایک ایسی دنیا کو پیش کرتی ہے جہاں ہائی اسٹیکس ڈپلومیسی اور حقیقی دنیا کے تنازعات کا سامنا مزید پڑھیں

سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کی زندگی اور فن پر انٹرنیشنل ڈاکیومینٹری فلم کی تیاریاں 

بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار دِلجِیت دو سانجھ کی زندگی اور کیریئر پر مبنی ڈاکیومنٹری بنانے کے لیے ہولو امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔  ایک رپورٹ کے مطابق، یہ ڈاکیومنٹری دِلجِیت کے پنجاب کے ایک چھوٹے شہر سے ابھرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ بننے کے سفر، ان کی تاریخی کوچیلا 2023 کی پرفارمنس، اور مزید پڑھیں

ہیمیش ریشمیا کی فلم ‘بیڈاس روی کمار’ نے جنید خان کی’لوویاپا’ کو پیچھے چھوڑ دیا

ہیمیش ریشمیا کی نئی ایکشن فلم ‘بیڈاس روی کمار’ ایڈوانس بکنگ میں دھوم مچا رہی ہے۔  فلم نے جمعرات شام 5 بجے تک ملک کے تین بڑے سنیما چینز – پی وی آر، آئینوکس اور سنی پالس – میں 30,000 ٹکٹیں فروخت کر دی ہیں، اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ تعداد 45,000 مزید پڑھیں

رنبیر کپور کا نیا فیشن برانڈ ویلنٹائن ڈے پر لانچ کیا جائے گا

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی فیشن اور لائف اسٹائل برانڈ ARKS کی پہلی جھلک پیش کر دی، جو 14 فروری 2025 کو لانچ ہو رہی ہے۔  اس برانڈ کے ذریعے رنبیر کپور فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ رہے ہیں۔ حال ہی میں جاری کردہ ایک ویڈیو میں وہ ممبئی کی مزید پڑھیں