بابر اور شنواری کی شاندار کارکردگی، سری لنکا کو 67رنز سے شکست

بابر اعظم کی سنچری اور عثمان خان شنواری کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں 67رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر 10سال بعد ہونے والے پہلے مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا سیریز، دوسرے ون ڈے کا شیڈول تبدیل

دونوں ٹیموں کے درمیان اب 29 ستمبر کے بجائے 30 ستمبر بروز پیر کو کھیلا جائے گا پی سی بی کی مداحوں کو اتوار کیلئے خریدی گئی ٹکٹوں کو پیر کے میچ میں استعمال کرنے کی ہدایت لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ایک روز میچ کے شیڈول میں نظر ثانی کر مزید پڑھیں

کراچی میں10برس بعد ون ڈے انٹرنیشنل میلہ آج سجے گا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ون ڈے 3بجے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا 5ہزار سے زائد پولیس اور رینجرز اہلکار انتہائی سخت سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے کراچی(اسپورٹس ڈیسک)کراچی میں کرکٹ کیلئے موسم صاف ہو گیا،شہر قائد میں10سال بعد ون ڈے انٹرنیشنل کا میلہ آج سجے گا۔پاکستان اور سری لنکا کے مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز سیکورٹی کیلئے 150 کمانڈوز تعینات ہوںگے

سری لنکن ٹیم کی 10 سال بعد لاہور آمد پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کیلئے وفاق کو ریکوزیشن ارسال کردی کراچی (اسپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کی 10 سال بعد لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف مزید پڑھیں

پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز: آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین لاہور آئیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ کو دیکھنے کے لیے لاہور آئیں گے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خواجہ 5 اکتوبر کو لاہور میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی دیکھیں گے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارتِ پیٹرولیم کو بھیج دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں عوام کے لئے اوگرا کی جانب سے خوشخبری ملنے کا امکان ہے، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے شریف خاندان کو 1 ارب سے زائد کی رقوم بھیجیں ؟

لاہور: نیب ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی جانب سے منی لانڈرنگ میں سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کی کمپنی کو بھی استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سال 1998 میں اسحق ڈار کی کمپنی فرسٹ ہجویری مضاربہ کے ذریعے 11 کروڑ 16 لاکھ 70 ہزار منتقل مزید پڑھیں

ترک صدر آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان اسلام آباد میں پاک ترک اعلی سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت ترک صدر طیب اردوان اور عمران مزید پڑھیں

کراچی میں آج بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ایک بار پھر سے کراچی سمیت زیریں سندھ میں تیز ہوائیں چلیں گی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور جنوب مشرق سندھ میں تاحال موجود ہے جس کی وجہ سے آج کراچی سمیت مزید پڑھیں

کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ میرے اور نہ ٹرمپ کے قابو میں رہیں گے، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر کے قابو میں آئیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ مزید پڑھیں