انڈور کھیلوں کی صنعت ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اس میں روزگار کے بڑے مواقع بھی ہیں حکومت سندھ کے فنانس ایکٹ 2019 کے نفاذ کے بعد 13 فیصد کا سیلز ٹیکس نافذ کردیا گیا کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں دہرے ٹیکسوں کی وجہ سے تفریحی، انڈور کھیلوں کی صنعت کو زبردست دھچکا پہنچا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سرفراز احمد کو کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدکو کپتانی سے ہٹانے کی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی‘ قرار داد مسلم لیگ (ن) کے رکن ملک ظہیر اقبال کی جانب سے جمع کرائی گئی‘ قرار داد میں کہا گیا کہ یہ ایوان پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں پاکستان کے وائٹ واش مزید پڑھیں
سری لنکا سے شکست قومی ٹیم کے سلیکٹرز 2 روز بعد سر جوڑ کر بیٹھیں گے
مصباح الحق نے آئندہ 2 سے 3 روز میں کمیٹی کا اجلاس فیصل آباد میں طلب کرلیا قومی ٹیم کی مینجمنٹ تبدیل ہونے سے کھلاڑی خود کو ایڈجسٹ کر رہے ہیں، رکن سلیکشن کمیٹی لاہور (آئی این پی) سری لنکن کرکٹ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سلیکٹرز دو مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ سری لنکا: شاید وہ قبولیت کی گھڑی تھی
یہ کیسی ٹیم ہے کہ جس کے اوپنرز کو پاورپلے کی رفتار سے قدم ملانا نہیں آتا، جس کے بولرز کو مڈل اوورز کے ٹھہراؤ کا اندازہ نہیں، اور یہ کیسی ٹیم ہے کہ جس کے کپتان کو گگلی کی سمجھ نہیں آتی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے عجیب گگلی پھینکی کہ جب دس ریگولر مزید پڑھیں
پاکستان کو عبرت ناک شکست ٗسری لنکا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا
نو آموز سری لنکن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم گرین شرٹس کیخلاف 3-0سے فتح حاصل کرلی سیریز میں پے در پے ناکامیوں کے باعث پست حوصلہ بلے بازوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے سری لنکا کے148 رنز کے جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 6وکٹوں پر 134 رنزہی بنا سکی لاہور(مانیٹرنگ مزید پڑھیں
لگتا ہے 3 سال بعد قومی ٹیم میں کراچی اور لاہور کا ایک بھی کھلاڑی نہیں ہوگا‘وسیم اکرم
اب بڑے شہروں کے بجائے کرکٹ کا اصل ٹیلنٹ خیبرپختونخوا سے سامنے آ رہا ہے لگ رہا ہے 3 سال بعد ساری کی ساری ٹیم یہیں سے ہوگی‘پشاورمیں میڈیا سے گفتگو پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ لگتا ہے 3 سال بعد قومی ٹیم میں کراچی اور لاہور کا ایک بھی کھلاڑی مزید پڑھیں
ٹی 20 سیریز میں شکست؛ وسیم اکرم مصباح کی حمایت میں آگئے
پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مصباح الحق نے ابھی حال ہی میں کرکٹ ٹیم کے حوالے سے ذمہ داریاں سنبھالی ہیں جنھیں دو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں شکست پر تنقید کا نشانہ بنانا درست نہیں ،تھوڑا وقت دینا ہوگا وہ ضرور اچھا کریں گے۔ وزیراعلیٰ ہاﺅس پشاورمیں میڈیا سے بات مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20 سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے دی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 182 رنز بنائے تھے پاکستانی ٹیم کی اننگز کا آغاز مایوس کن رہا، پوری ٹیم 147 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہم ٹیم کو 2-0 کی برتری حاصل لاہور (اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ مزید پڑھیں
سری لنکا کے بعد انگلینڈ کی ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کریگی‘ عادل رشید
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش لیگ اسپنر عادل رشید کہتے ہیں کہ انشاء اللہ انگلینڈ کی ٹیم جلد اور ضرور پاکستان کا دورہ کریگی‘ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال ہونی چاہئے۔ سری لنکن ٹیم کا دورہ خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش لیگ اسپنر عادل رشید نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے ہرا دیا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے 182 رنز لیکن پاکستان کی پوری ٹیم صرف مزید پڑھیں