سری لنکا نے پاکستان کو 35رنز سے شکست دیکر ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی

پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں قومی بلے بازوں کے ہاتھ پاوں پھول گئے، گزشتہ میچ میں مایوس کرنےوالے احمد شہزاد اور عمر اکمل اس بار بھی ٹیم کو ڈبو گئے، عمر اکمل مسلسل دوسرے میچ میں صفر پر آﺅٹ ہوئے جب کہ احمد شہزاد نے 16 گیندوں پر 13 رنز بنائے، کپتان سرفراز احمد مزید پڑھیں

ٹیم کو اور کتنا وقت دیں ؟ کیا غلطیاں دہرانے کے لیے ہوتی ہیں؟

پاکسان کی سری لنکا کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ہار کبھی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ تھوڑا وقت دیں تو کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہار کسی کو بھی مزید پڑھیں

فیفاورلڈکپ 2022 : ایران کے آزادی اسٹیڈیم میں خواتین کے لیے3ہزار5 نشستیں مختص

کل تہران کے آزادی اسٹیڈیم  میں فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ کھیلا جا رہا ہے ۔ جس کی خاص بات یہ ہوگی کہ اسے پہلی بارایران کی مقامی خواتین بھی دیکھ سکیں گی ۔ اے ایف پی ذرائع کے مطابق میچ ایران میں 1979 کے انقلاب کے بعد خواتین کے لیے یہ پہلا مزید پڑھیں

سری لنکا نے پاکستان کرکٹ کا غرور خاک میں ملا دیا

سری لنکا نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 13 رن سے شکست  دے دی۔ نو آموز سری لنکن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم گرین شرٹس کے خلاف 0-3 سے فتح حاصل کرلی، کم تجربہ کار کھلاڑیوں کے سامنے قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مکمل طور پر فیل ہوگئی،سیریز میں پے در مزید پڑھیں

صرف 10 دن میں نمبر ون ٹیم کی کارگردگی مصباح کی حیرانی کا سبب بن گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے عبرت ناک شکست کے بعد حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ ٹیم کی شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شکست کی ساری ذمہ داری قبول مزید پڑھیں

ایرانی فٹ بال ٹیم نے 2022 کا ورلڈ کپ کے کوالیفائر میں کمبوڈیا کو 14-0 سے شکست دی

ایرانی فٹ بال ٹیم نے آج بروز جمعرات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقدہ 2022 کا ورلڈ کپ کے کوالیفائر مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے کمبوڈیا کو 14-0 کے ساتھ ہرا دیا۔ قابل ذکر ہے کہ ایرانی خواتین نے 40 سال بعد اسٹیڈیم جا کر اس فٹ بال میچ کو قریب مزید پڑھیں

رونالڈو نے 700 گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 700 گول کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز یوکرین کے شہر کیو میں یورو 2020 کے کوالیفائر کے سلسلے میں پرتگال اور یوکرین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

انعام بٹ نے دوحہ بیچ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری بیچ گیمز میں جارجیا کے پہلوان کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ انعام بٹ نے گولڈ میڈل کے لیے ہوئے مقابلے کے آخری تین سیکنڈز میں جارجیا کے پہلوان مارسا گشولی داتو کو 2-5 اور 2-5 سے شکست دی۔ انعام بٹ نے مزید پڑھیں

سرفراز احمد کا سندھ کی قیادت سے انکار، اسد شفیق کپتان مقرر

فیصل آباد میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کی بدتمیزی پر کپتانی سے معذرت کرلی عام کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلوں گا، بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ پر توجہ مرکوز کرنا چاہتا ہوں، سرفراز احمد کپتان قومی کرکٹ ٹیم کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، سربراہ آئرلینڈ کرکٹ

کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارین ڈیوٹرن نے اپنے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق وارین ڈیوٹرن نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران لاہور مزید پڑھیں