کراچی: نئے پی سی بی میں بھی شاہ خرچیوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ برطانوی سی ای او وسیم خان بھی پاکستانی رنگ میں رنگ گئے۔ پی سی بی کی نئی انتظامیہ نے اخراجات کم کرنے کے دعوے کیے تھے مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے، ایک طرف کرکٹرز کو بے روزگار کیا جا رہا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سرفراز احمد رضامند انتظامیہ کے قائل کرنے پر سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے وائس کپتان اسد شفیق ایک رائونڈ کھیلنے کے بعد آسٹریلیا روانہ ہوجائیں گے، ذرائع کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے سابق کپتان سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی کپتانی کیلئے رضا مند ہوگئے۔ سرفراز احمد نے دوبارہ مزید پڑھیں
‘دورہ آسٹریلیا نوجوانوں کیلئے ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا نادر موقع ہے’
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کو نوجوان کھلاڑیوں کے لیے نادر موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس دورے میں عمدہ کارکردگی کی بدولت وہ ٹیم میں مستقل جگہ بنا سکتے ہیں۔ سڈنی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح نے دورہ آسٹریلیا کو سب مزید پڑھیں
وارنر کی ٹی ٹوئنٹی میں شان دار واپسی، سری لنکا کو آسٹریلیا سے شکست
آسٹریلیا کے تجربہ کار اوپنر ڈیوڈ وارنر ایک سالہ پابندی کے اختتام پر ٹیسٹ کے بعد ٹوئنٹی میں بھی واپس آگئے ہیں اور ڈیڑھ سال بعد پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف ناقابل شکست سنچری کے ساتھ ٹیم کو سیریز میں فاتحانہ آغاز فراہم کردیا۔ آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی مزید پڑھیں
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا شکیب الحسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن کو عدالت میں گھیسٹنے اورہرجانہ کا دعوی کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ حکام کے مطابق سابق کپتان نے کنٹریکٹ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک موبائل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، وہ اس سے پہلے کھلاڑیوں کے معاوضے میں ہونے والے کرکٹرز کے احتجاج مزید پڑھیں
امریکہ: باحجاب مسلم ایتھیلٹ مقابلے سے باہر
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکہ میں 16 سالہ مسلم ایتھلیٹ نور ابوکارام کے مطابق حجاب پہننے پر انہیں کہا گیا کہ ان کا لباس ریس میں حصہ لینے کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔مسلم ایتھلیٹ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ ہمیشہ سے سیلوانیا مزید پڑھیں
قلعہ آسٹریلیا تسخیر کرنے کا عزم، گرین شرٹس کی آج روانگی
لاہور: قلعہ آسٹریلیا تسخیر کرنے کا عزم لیے پاکستانی دستہ ہفتے کو روانہ ہوگا، گرین شرٹس صبح علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے اڑان بھریں گے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی3 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا، فیصل آباد میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں صلاحیتیں نکھارنے والے بیشتر کرکٹرز کی بہتر فارم ٹیم کیلیے خوش آئند ہے، البتہ ہمیشہ مشکل ثابت مزید پڑھیں
بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اگلا مثبت قدم بنگلہ دیشی خواتین کرکٹ کی پاکستان آمد ہے۔ گزشتہ روز پی سی بی آفیشلز نے ایئر پورٹ پر مہمان ٹیم کا استقبال کیا جو قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوںپر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ شائقین کیلئے میدان مزید پڑھیں
وسیم اکرم کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں قسمت آزمائیں گے
فلم’’منی بیک گارنٹی‘‘ میں وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ نظر آئیں گے مرکزی کردار فواد خان کریں گے‘ یہ فلم اگلے سال 2020 میں ریلیز کی جائے گی دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کرکٹ کے میدان میں کامیاب اننگز کھیلنے کے بعد اب اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ مزید پڑھیں
T-10 لیگ کیلئے پی سی بی نے کھلاڑیوں کے این او سی منسوخ کردیئے
فیصلہ کھلاڑیوں کے ورک لوڈ، پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائد اعظم ٹرافی میں شرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا لاہور (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 لیگ پر بیان جاری کر دیا۔ ٹی 10 لیگ متحدہ عرب امارات میں 15 سے 24 نومبر تک جاری رہے گی کھلاڑیوں کا ورک لوڈ اور پاکستان کے مزید پڑھیں