چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے اور پہلی مرتبہ محمد موسیٰ، عثمان قادر، خوشدل شاہ، کاشف بھٹی اور نسیم شاہ کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پیر کے روز مصباح الحق نے آسٹریلیا میں کھیلے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کم معاوضوں پر تنازع: بنگلہ دیشی کرکٹرز نے بورڈ کے خلاف بغاوت کردی
بنگلہ دیشی کرکٹرز نے اپنے کرکٹ بورڈ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کرکٹ کے معاملات میں بہتری تک مستقبل قریب میں کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ ملک میں کرکٹ کے نظام اور بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فرنچائز کے ماڈل کے سلسلے میں کھلاڑیوں اور بنگلہ دیش کرکٹ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی اور ٹیسٹ ٹیموں کا اعلان ،سرفراز احمد مکمل باہر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹیم میں ایسے سرپرائز پیکج رکھنے کی کوشش کی ہے جن کے ذریعے آسٹریلیا کو چیلنج مزید پڑھیں
سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیلئے 3 کرکٹرز کی سازش کا انکشاف
سری لنکا سے سیریز میں تین کرکٹرز نے جان بوجھ کر خراب کھیل پیش کیا،سلیم خالق وہاب ریاض نے ان کی بات بھی نہیں مانی،سینئر صحافی کا پی سی بی سے تحقیقات کا مطالبہ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی کی بات نے کئی سوالا ت کھڑے کر دئیے ہیں۔اس بات میں کتنی سچائی ہے مزید پڑھیں
قومی ٹوئنٹی 20 کپ میں آخری رائونڈ آج سے شروع ہوگا
سندھ کا سامنا سدرن پنجاب سے ہوگا، کل پنجاب کی ٹیم خیبر پختونخوا کے مقابل آئے گی بولنگ میں سندھ الیون میں شامل محمد حسنین نے 9 وکٹیں لے کر کامیاب ترین بولر کا اعزاز حاصل کرلیا کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں دو دن آرام کے بعد آخری رائونڈ آج سے شروع مزید پڑھیں
شاہد آفریدی کا مہنگائی پر عوام کو صبر کا مشورہ‘حکومت کو وقت دینا چاہیے
سرفراز احمدنے اچھی کپتانی کی، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو بہتر طریقے سے چلایا‘سابق کپتان کا تبصرہ کروڑوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں، خاص طور پر بچیاں اسکول نہیں جاسکتیں‘ مایہ ناز آل راونڈر ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راونڈر شاہد خان آفریدی نے بھی مہنگائی پر عوام کو مزید پڑھیں
پاکستان میں4 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے امکانات
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی جانب سے مثبت اشارے ملنے کے بعد پاکستان میں10 سال کے بعد ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے دسمبر میں شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے باقاعدہ رابطہ کیا ہے۔ سری لنکا پاکستانی سرزمین پر ایک ٹیسٹ کھیلنے پر تیار مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: روہت کی ڈبل سنچری، جنوبی افریقہ کے خلاف بھارتی ٹیم کا پلڑا بھاری
بھارتی کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز اسٹار بلےباز روہت شرما کی ڈبل سنچری کی بدولت 9 وکٹوں پر 497 رنز بنا کر ڈیکلیئر کردی جبکہ مہمان ٹیم محض 9 رنز پر دو وکٹوں سے محروم ہوگئی۔ بھارت کے شہر رانچی میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے مزید پڑھیں
حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر
فٹنس مسائل سے دوچار فاسٹ بولر حسن علی آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز سے کمردرد کا شکار ہونے والے بائیں ہاتھ کے پیسر کو ڈاکٹرز نے مزید تین ہفتے آرام کی ہدایت کی ہے، وہ فیصل آباد میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے صرف ایک مزید پڑھیں
سرفراز کی سبکدوشی اور ناچتے کھلاڑیوں کی وڈیو سامنے آگئی
سابق کپتان کو دیگر کھلاڑیوں کے دھکے دینے کی وڈیو وائرل ہونے پر پی سی بی کی معذرت وڈیو میں کھلاڑی خوشیاں مناتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں‘ پی سی بی تنقید کی زد میں آگیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرفراز کی سبکدوشی اورناچتے کھلاڑیوں کی وڈیو سامنے آگئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان سرفراز احمد کی مزید پڑھیں