مکران فٹبال چیمپئن شپ، افتتاحی میچ میں ڈسٹرکٹ واشگ کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)DFAپنجگور کے زیر اہتمام مکران فٹبال چیمپئن شپ کا شاندارافتتاح مہمان خصوصی انجمن تاجران پنجگور کے چیئرمین عبدالملک نے فٹبال کو کک لگاکر کیا ،میچ کے آغاز سے قبل ڈسٹرکٹ واشگ اور ڈسٹرکٹ ناگ کی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے گرائونڈ کا چکر لگایا ،تماشائیوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام رہی،مصباح الحق

پرتھ(جسارت نیوز) پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں

ٹی 10کرکٹ ایشیا ٹک کیمیکلز نے شاہی باغ کو شکست دے دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی10 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایشیا ٹک کیمیکلز نے حریف شاہی باغ سی سی کو 7وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا۔فاتح ٹیم کے عبید خان کو نصف سنچری اسکورکرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیاجنہیں مظہر اعوان، سابق سیکریٹری کے سی سی اے زون VIIاور صدر ناظم مزید پڑھیں

پاکستان ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گیا،فتح کشمیریوں کے نام

ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کا آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی ٹرافی اٹھائے خصوصی پوز،دوسری جانب فائنل کا ایک منظر انتالیہ (جسارت نیوز)پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون مزید پڑھیں

قومی گیمز کا افتتاح آج وزیراعلیٰ کرینگے،ٹیمیں پشاور پہنچ گئیں

پشاور(سید وزیر علی قادری )33ویں قومی گیمز کا افتتاح آج ساڑھے 11بجے وزیراعلیٰ کے پی کے کریں گے،جس کے بعد قومی گیمز کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔ قومی گیمز کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ گزشتہ روز بچوں سمیت مارچ پاسٹ دستوں،ٹیبلوں اوربینڈ نے ریہرسل میں حصہ لیا۔ سندھ ،بلوچستان اورپنجاب کی ٹیمیں بھی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل فٹبالرز کی کراچی آمد فٹبال کی ترقی کیلئے تعاون کی یقین دہانی

کراچی : انٹرنیشنل فٹبالربرازیل کے ریکارڈو کاکا، پرتگال کے لوئس فیگو، اسپین کے کارلیس پیوئل اور فرانس کے نکولس انیلکا مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریکارڈو کاکا اور لوئس فیگو سمیت پاکستان پہچنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹارز نے پاکستان میں فٹ بال کی ترقی کے لیے اپنے بھرپور تعاون مزید پڑھیں

تاریخی فتح ۔۔۔ محمد آصف نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ دوسری بار اپنے نام کر لی

ترکی کے شہر انتالیہ میں جاری عالمی اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے نمبر ون محمد آصف نے فلپائن کے جیفری روڈا کو 5-8 سے شکست دے کر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ پاکستانی ٹاپ سیڈ محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے کھلاڑی کرٹسنٹ لرٹساتایا تھرون کو سات۔صفر سے مزید پڑھیں

ٹی20 رینکنگ ۔۔۔ پاکستانی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز ختم ہونے کے بعد نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز ختم ہونے کے بعد نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر مزید پڑھیں

عرفان محسود کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔

 جنوبی وزیرستان کے  مارشل آرٹ کے کھلاڑی عرفان محسود نے فنگر پُش اپس لگا کر 23 واں عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ عرفان محسود نے ایک منٹ میں 60 کلو وزن کے ساتھ 34 بار فنگر پش اپس لگا کر یہ ریکارڈ بنا یا ہے ۔ جنوبی وزیرستان کے اس قابل فخر سپوت عرفان محسود مزید پڑھیں

لاپتہ ہونے والا آسٹریلین بائیکر اسٹیفن تھامپسن شکاپور سے مل گیا

کشمور پولیس کو لاپتہ ہونے والا  بائیکر بیگری چیک پوسٹ کے قریب سے ملا ۔ اسٹفین تھامپسن راستہ بھٹکنے کے باعث  لاپتہ ہو گیا تھا ۔ ایس ایس پی کشمور اسد رضا کا کہنا تھا کہ اسٹفین تھامپسن جیکب آباد کے راستے سے کوئٹہ جا رہا تھا ۔ بعد ازاں پولیس کی جانب سے اسٹفین مزید پڑھیں