پشاور(سید وزیر علی قادری )33ویں قومی کھیلوں کے سلسلے میں منگل کے روز ہاکی کے دو میچز کھیلے گئے جن میں پاکستان آرمی اور پاکستان نیوی کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کی۔ پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان آرمی نے سندھ کے خلاف گولز کی بوچھاڑ کر دی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
محمود مولوی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،عثمان کلب کا فاتحانہ آغاز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر “پہلا مولوی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ ” کا شاندار آغاز پر وقار تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا مزید پڑھیں
محمد آصف ورلڈ اسنوکر ٹائٹل جیت کر وطن واپس پہنچ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ محمد آصف جیسے ہی ٹرمینل سے باہر آئے تو کراچی ایئرپورٹ کا لائونج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا، تاہم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مزید پڑھیں
پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا
سڈنی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان منگل کو ہوگا، فاسٹ بولر جیمز پیٹنسن مسلسل طویل فارمیٹ کے میچز کھیلنے کے خواہاں ہیں، ان کی ایشنز سیریز کے دوران 3 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ہوئی تھی تب سے ٹیم مینجمنٹ کی جانب مزید پڑھیں
کرکٹ کو کرپشن فری بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغازہوگیا
لاہور(آئی این پی)کلب کی سطح سیکرکٹ کو کرپشن فری بنانے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا،کلب کرکٹ میں پہلی مرتبہ اینٹی کرپشن اینڈ ویجی لینس کمیٹی بنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نیکلب کی سطح سیکرکٹ کوکرپشن فری بنانے کیلیے عملی اقدامات کاآغازکردیا،بورڈ احکامات کی روشنی میں او ٹی سی لاہورچیلنج کپ مزید پڑھیں
قومی گیمز کا افتتاح آفیشلز کھلاڑیوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام
پشاور(سید وزیر علی قادری)33ویں قومی کھیل پشاور میںشروع ہوگئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے افتتاح کیا۔نیشنل گیمز میں بلوچستان کے 415 بوائز ،گرلز کھلاڑی مختلف کھیلوں میں صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ بلوچستان دستے کی قیادت چیف ڈی مشن رکن بلوچستان اسمبلی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مبین خان خلجی اور ڈپٹی چیف ڈی مزید پڑھیں
ٹیسٹ سیریز میں غلطیاں نہیں دہرائی جائیں گی،مصباح
سڈنی(جسارت نیوز) مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے، پاکستان کی بیٹنگ لائن پلس پوائنٹ ہوگا۔پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ لائن ہمارا پلس پوائنٹ ہے، پاکستان ٹیم دونوں میچ مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی کا 8 واں مرحلہ مکمل ،خیبر پختونخواہ کامیاب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں خیبرپختونخوا نے بلوچستان کو 83 رنز سے شکست دے دی۔ 216 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 132 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ خیبرپختونخوا کے اسپنر اسد آفریدی نے 33 رنز کے عوض 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔بلوچستان نیمیچ کے تیسرے روز 4وکٹوں کے مزید پڑھیں
قومی کھیل ،آرمی اول واپڈا اور بحریہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر
پشاور(سید وزیر علی قادری)پشاور میں 33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے، واپڈا 10 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 8گولڈمیڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پشاور میں ہونے والے ایونٹس میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو سینئر وزیر کھیل مزید پڑھیں
سندھ نے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)رانا نوید کرکٹ اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے قومی انڈر 19، 3 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں سندھ نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔ سندھ کے اسپنرز عامر علی اور آرش علی خان نے مشترکہ طور پر میچ میں 18 وکٹیں حاصل کیں۔میچ کے آخری روز ناردرن نے 6وکٹوں کے مزید پڑھیں