ویسٹ انڈین کرکٹر نکولس پورن بال ٹیمپرنگ پر معطل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ویسٹ انڈین بلے باز نکولس پورن کو پال ٹیمپرنگ کرنے پر معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین بلے باز نکولس پورن نے افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران بال کو انگوٹھے کے ناخن سے کھرج کر اسے خراب کرنے کی کوشش کی تھی جس پر مزید پڑھیں

پاکستان اورآسٹریلیا اے کے درمیان سہ روزہ میچ ڈرا

پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان سہ روزہ پریکٹس میچ ہارجیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ پرتھ کے اوپٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین روزہ ڈے نائٹ پریکٹس میچ کےآخری دن پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی قومی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اظہر علی ناکام رہے اور 1 رن بنا کر نی مزید پڑھیں

سنی بھمبروکی انٹرنیشنل یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعدواپسی

بدین(جسارت نیوز)چین میں ہونے والے انٹرنیشنل یونی ورسٹی فٹبال ٹور نامنٹ میں حصہ لینے والے انگلینڈ روس اور چین کی فٹبال ٹیموں کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بدین کے نوعمر فٹبالر ز زید عرف سنی بھمبروکا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال ،فٹبالر زید عرف سنی کو کراچی سے جلوس کی شکل میں مزید پڑھیں

ٹور میچ، انگلینڈ الیون نے نیوزی لینڈ الیون کے خلاف 285 رنز بنا لیے

ویلنگٹن(جسارت نیوز) انگلینڈ الیون نے نیوزی لینڈ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 285 رنز بنا لئے، پہلی وکٹ 37 رنز پر گرنے کے بعد زیک کراولے اور ڈومینک سیبلے حریف بولرز کے سامنے ڈٹ گئے، دونوں بلے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی ،ناردرن کیخلاف سندھ کی کوششیں جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن کے 408 رنز کے جواب میں سندھ نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بنالیے ہیں۔ اوپنر شہزر محمد اور مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ 65 رنز پر ابتدائی 3 کھلاڑیوں کے پویلین واپس لوٹنے کے بعد اوپنر مزید پڑھیں

سیکورٹی کے نام پر طلبا و طالبات کواسپورٹس کمپلیکس میں داخلے سے روک دیاگیا

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی تاریخ کے سب سے مہنگے اور ملک کے سب سے بڑے ایونٹ قومی کھیل میں ہونیوالے مقابلوں کو دیکھنے سے مستقبل کے معماروں کو سیکورٹی کے نام پر قیوم اسپورٹس کمپلیکس داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ 33ویں قومی گیمز کے سلسلے میں کھیلوں کا جنون اور شوق رکھنے والے مزید پڑھیں

عمران نذیر اور شاہد آفریدی کو ٹی 10لیگ سے روک دیاگیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سابق قومی اوپنر عمران نذیراور سابق کپتان شاہد آفریدی کو ٹی 10لیگ میں شرکت سے روک دیا ہے ۔ کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ ٹی 10لیگ کیلئے موجودہ اورریٹائرڈ کھلاڑیوں کوآئی سی سی قوانین کے مطابق این او سی لازمی درکارہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مزید پڑھیں

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

کولمبو(جسارت نیوز) پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے ایک بار پھر سے کھلنے کے لیے تیار ہیں۔دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کرکٹ ٹیم کااعلان 14 نومبرکو ہونے کا امکان ہے۔سری لنکن میڈیا کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز اگلے ماہ کھیلی جائے گی اوردورہ پاکستان کے مزید پڑھیں

دائود اسپورٹس نے انٹراکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیوچر نیکسٹ کر کٹ کلب اور اکیڈمی کے زیرِ اہتمام ایف این سی اے انٹر اکیڈ میز کر کٹ ٹورنامنٹ دائود اسپورٹس کر کٹ اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں نیا ناظم آباد کر کٹ اکیڈمی کو چھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کر نا پڑا، نیا ناظم آباد گرائونڈ پر ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بھی قومی کھیلوں کا آغاز مشتاق غنی نے افتتاح کیا

ایبٹ آباد: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے ساتھ قومی کھیل کے افتتاح کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو پشاور(نمائندہ خصوصی )اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے 33ویں قومی کھیلوںکے ایبٹ آباد میں منعقدہونیوالے گیمز کی رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کریا، ہر سو خوشیوں کی بہار شہریوں، کھلاڑیوں اور اسکولز و مزید پڑھیں