لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کوفٹنس کیمپ کیلئے طلب کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام فٹنس کیمپ 18 نومبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا، 8روزہ کیمپ 25 نومبر تک جاری رہے گا جس کی نگرانی ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔ پی سی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مکی آرتھر کو پھر نیا عہدہ مل گیا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم ے سابق کوچ مکی آرتھر پاکستان اور سرلنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز میں بطورکنسلنٹنٹ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ لنکن میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے سری لنکن ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین دو میچوں پر مشتمل مزید پڑھیں
دوسرا پریکٹس میچ، گرین شرٹس نے 7 وکٹوں پر386 رنز بنالئے
پاکستان نے آسٹریلیا اے کے خلاف دوسرے پریکٹس میچ میں اسد شفیق کی شاندار سنچری کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 386 رنز بنالئے۔ پرتھ میں جاری آسٹریلیا اے کے خلاف کھیلے گئے میچ 2 روزہ پریکٹس میچ میں قائمقام کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ٹیسٹ ٹیم مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون،گلریز اورتیمور کی نصف سنچریاں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں ناردرن نے بلوچستان کے 293 رنز کے جواب میں بغیر کسی نقصان کے 13 رنز بنالیے ہیں۔ ناردرن کے آفاق رحیم 8 اور علی عمران 4 رنزبناکر کریز پر موجود ہیں۔ اس سے قبل ناردرن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو گلریز صدف مزید پڑھیں
عمیر بن یوسف ایمرجنگ ایشیا کپ میں کارکردگی دکھانے کیلیے پرعزم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا میں شرکت کے لیے بنگلا دیش میں موجود قومی ایمرجنگ اسکواڈ میں شامل 20سالہ نوجوان کرکٹر عمیر بن یوسف بیٹنگ کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔مؤثر تکنیک کے حامل باصلاحیت کرکٹر کا تعلق کراچی سے ہے۔ قائداعظم ٹرافی میں سندھ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرنے والے اوپنر مزید پڑھیں
سندھ اوپن بوائز سوئمنگ چیمپئن شپ، کراچی گرامر اسکول کی فتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اوپن بوائز سوئمنگ چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن نے کیا۔3 روزہ چیمپئن شپ صوبہ سندھ میں کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹس میں سے ایک ہے جس میں اسکولوں، کالجوں اور تفریحی کلبوں کے 400 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اسپیشل اولمپک اسکواڈ سے اوپن ایج کیٹیگری اور مزید پڑھیں
قومی کھیل میں آرمی نے 123 گولڈ میڈلز حاصل کرلئے
ایبٹ آباد: قومی کھیل میں رگبی ایونٹ کے دوران کھیلے گئے میچ کا منظر پشاور (سید وزیر علی قادری)پشاور میں 33 ویں قومی کھیل میں پاکستان آرمی 123 سونے ، 99 چاندی اور 65 کانسی تمغیں جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سب آگے، پاکستان واپڈا بدستور 98 سونے ، 73 چاندی اور54 کانسی تمغے جیت مزید پڑھیں
ـ10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی سری لنکا نے ٹیم بھیجنے کا اعلان کردیا
لاہور/کولمبو (آئی این پی)شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دسمبر میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی اور 10برس کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کے لیے پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا اے ،دوسرا ٹور میچ آج شروع ہوگا
پرتھ(جسارت نیوز)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم اور آسٹریلیااے آج سے دوبارہ ان ایکشن نظر آئیں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا پریکٹس میچ آج سے کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا الیون کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ آج سے پرتھ میں شروع ہوگا، پہلا پریکٹس میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا، پاکستانی مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی،نعمان علی کی شاندار بولنگ نادرن کو پہلی کامیابی مل گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن نے کپتان نعمان علی کی شاندار بولنگ کی بدولت سندھ کو 145 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔345 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 199رنز پر ڈھیر ہوگئی۔9ویںنمبر پر بیٹنگ کے لیے میدان میں مزید پڑھیں