قائد اعظم ٹرافی، سینٹرل پنجاب کی ٹیم 108 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی فور ڈے ٹورنامنٹ کے سات رائونڈ مکمل ہونے کے بعد سینٹرل پنجاب کی ٹیم 108 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، سدرن پنجاب دوسرے اور خیبرپختونخوا تیسرے نمبر پر ہے۔ پی سی بی کے زیر اہتمام قائد اعظم ٹرافی کے دلچسپ مقابلے ملک بھر میں جاری ہیں، سات رائونڈ مزید پڑھیں

پشاور کو بین الاقوامی ہاکی میچوں کی میزبانی دینے کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ پشاور کو بین الاقوامی ہاکی میچوں کی میزبانی دیں گے گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی ا سٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یورپین ٹیمیں جنوری اور فروری میں پاکستان کا دورہ کر مزید پڑھیں

پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں پریکٹس کی کمی کا سامنا ہے،ڈین جونز

سڈنی(جسارت نیوز)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کی تیاریوں پر کئی سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈین جونز نے اپنے کالم میں لکھا کہ گرین کیپس نے جنوری کے بعد کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا، کیا ایک 3 اور ایک 2 مزید پڑھیں

مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا اسپین بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)مشتاق احمد کو اسپن بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ان کی شخصیت کو ذہن میں رکھ کر ہی اشتہار تیار کیا گیا۔پی سی بی نے گذشتہ دنوں قومی ٹیم کیلیے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کا اشتہار جاری کیا تھا،اس کیلئے لیول تھری کوچنگ سرٹیفائیڈ ہونااور الیٹ کرکٹرز، نیشنل یا انٹرنیشنل مزید پڑھیں

پاکستان آکر کھیلنے میں ہمیشہ خوشی ہوئی ہے،لیوک رونچی

ابوظہبی(آئی این پی)جارحانہ انداز سے کھیلنے والے نیوزی لینڈ کے سابق ٹاپ آرڈر بیٹسمین اور وکٹ کیپر لیوک رونکی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے اس لیے پی ایس ایل کا منتظر ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ میں ایک نئی فرنچائز قلندرز کے ساتھ منسلک مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی ٹیم برسبین پہنچ گئی

برسبین: قومی کھلاڑی بابر اعظم اورامام الحق ائرپورٹ سے باہر آتے ہوئے ،دوسری تصویر میں مصباح الحق ودیگر کھلاڑی ہوٹل پہنچنے پر بس میں سے سامان نکال رہے ہیں برسبین(جسارت نیوز)آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم پرتھ سے برسبین پہنچ گئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی ،8 واں مرحلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی کے آٹھویں راؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا۔دلچسپ مرحلے میں داخل ہونے والے ایونٹ میں صرف تین راؤنڈز باقی رہ گئے ہیں۔آٹھویں راؤنڈ میں ناردرن کا مقابلہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود سدرن پنجاب کے خلاف ہوگا۔ اس سے قبل ایونٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل5 کے تمام میچز پاکستان میں کھیلنے کیلیے تیار ہوں،شین واٹسن

سڈنی( جسارت نیوز )شین واٹسن پاکستان میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کے لیے بیتاب ہیں۔ایک انٹر ویو میں شین واٹسن نے کہا ہے کہ پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں،گزشتہ ایونٹ کے فائنل میں کراچی میں شاندار ماحول دیکھا، خود بھی دورے کا خوب لطف اٹھایا اور زندگی میں مزید پڑھیں

قومی کھیل ، کراٹے ایونٹس واپڈا نے کے نام رہے

پشاور: قومی کھیل میں کراٹے اوروالی بال کے فاتحین کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو پشاور (نمائندہ خصوصی) 33 ویں قومی کھیل کے کراٹے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے مردوں اور خواتین دونوں کیٹگریز میں واپڈا نے اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے مجموعی طور 8 سونے، 2چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں اور 340 مزید پڑھیں

قومی کھیل، جوڈو آرمی نے جیت لی، واپڈا کی دوسری پوزیشن

پشاور (نمائندہ خصوصی) ایبٹ آباد میں کھیلا گیا قومی کھیل جوڈو ایونٹ آرمی نے جیت لیا، واپڈا نے دوسری اور نیوی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کمشنر ہزارہ سید ظہیر الاسلام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ آخری روز مردوں کی 81 کے جی کیٹگری میں واپڈا کے کامران بٹ نے پہلی، پنجاب کے محمد مزید پڑھیں