کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آل کراچی شہید عبدالخالق بلوچ یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ گبول پارک زیراہتمام بابل اسپورٹس فٹبال کلب نوالین لیاری میں گزشتہ روز شاندار فائنل حیدر ی بلوچ بمقابلہ ینگ تغلق کے درمیان کھیلا گیا جو حیدر ی بلوچ نے2-0سے جیت کرکیش پرائز1لاکھ روپے، ٹرافی اور ٹریک سوٹ کی حقدار ٹھہری۔ فائنل ہارنے والی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
قومی ٹیم کی برسبین میں ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع
برسبین(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے گابا برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری شروع کر دی۔قومی ٹیم نے تین گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں اور مختلف شعبوں میں خامیاں دور کرنے کے ساتھ ٹیسٹ کے لیے بہترکمبی نیشن تشکیل دینے کی بھی کوشش کی۔ کوچ مزید پڑھیں
پی سی بی فٹنس کیمپ پر سوالیہ نشان صرف 2 کھلاڑی شریک ہوئے
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کا کرکٹرز فٹنس کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے تاہم کئی کھلاڑی اس میں شریک ہی نہیں ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کی فٹنس کو مد نظر رکھتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں خصوصی کیمپ کا انعقاد کررکھا ہے تاہم اب تک اس کیمپ مزید پڑھیں
اعصام نے بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار کردیا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کے ٹاپ ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے بھارت کیخلاف نیوٹرل وینیو پر ہونیوالے مقابلے کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ۔اعصام نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سربراہ سلیم سیف اللہ کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے کہ وہ آئی ٹی ایف کے فیصلے کے خلاف بطور احتجاج اس ماہ ڈیوس کپ ٹائی میں مزید پڑھیں
فالکن نے بحریہ کو ہراکر محمود مولوی باسکٹ بال کپ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلا محمود مولوی باسکٹ بال کپ کا تائٹل فالکن کلب نے بحریہ کلب کو مات دیکر اپنے نام کرلیا ،فاتح کلب کی جانب سے شہر یار ناصر 18،صبیح 12اور عمر شبیر نے 10جبکہ رنر اپ کلب کی جانب سے حماد خان 14،عون اکرم 12اور زنیر نے10پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں کھلاڑی رہے کھیلے مزید پڑھیں
“نسیم شاہ میچ ونر بن سکتے ہیں”
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ قومی فاسٹ بولرز اور اسٹیو اسمتھ میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ برسبین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ڈومیسٹک سیزن میں نسیم شاہ اور عمران خان سینئر نے بھرپور پرفارم کیا اور کوچز نے بھی ان پر سخت مزید پڑھیں
پی سی بی کے فٹنس کیمپ میں متعدد کھلاڑیوں کی عدم شرکت
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کے لیے لگائے گئے فٹنس کیمپ میں کئی پلیئرز شریک نہیں ہورہے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں اور انہوں نے اس سلسلے میں کرکٹ بورڈ حکام کو آگاہ کردیاہے۔ فاسٹ بولر محمد عامر اور محمد عرفان نے کیمپ مزید پڑھیں
اے ٹی پی فائنل،اسٹیفانوس نے چیمپئن راجرفیڈررکو شکست دیدی
لندن(جسارت نیوز)اے ٹی پی فائنلز میں ایک اور اپ سیٹ، یونانی ٹینس اسٹار سٹیفانوس سِٹسپاس نے چھ بار کے چیمپئن روجر فیڈرر کو ہرا دیا، الیگزینڈر زیوریف کو اعزاز کے دفاع سے محروم کرنے والے ڈومنک تھیم اور اسِٹسپاس کے درمیان ٹائٹل مقابلہ ہو گا۔ لندن کے بلیو ٹینس کورٹ پر بڑا مقابلہ، چھ بار مزید پڑھیں
بدزبانی کی سزا، جیمز پیٹنسن آسٹریلوی اسکواڈ سے آئوٹ
سڈنی(جسارت نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے ڈومیسٹک میچ میں حریف ٹیم کے کھلاڑی سے بدزبانی پر جیمز پیٹنسن کو معطل کردیا ہے جس بعد اب وہ پاکستان کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے پیسر جیمز پیٹنسن کے جرم کی تفصیلات تو نہیں بتائیں تاہم اتنا ضرور آگاہ کیا ہے کہ انہوں مزید پڑھیں
عالمی چیمپئن کو پچھاڑنے کا مشن، باکسر محمد وسیم دبئی پہنچ گئے
محمد وسیم 22نومبر کو تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن میکسیکن باکسر گینگن سے مقابلہ کریں گے دبئی(آئی این پی) پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم اسکاٹ لینڈ میں بھرپور ٹریننگ کے بعد شیڈول فائٹ کے لیے دبئی پہنچ گے۔تفصیلات کے مطابق عالمی چیمپئن میکسیکن باکسر گینگن کو پچھاڑنے کے لیے پاکستان کے باصلاحیت باکسر محمد مزید پڑھیں