قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون رمیز راجا نے بلوچستان کیخلاف سنچری بنالی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)این بی پی اسٹیڈیم کراچی میں ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔دوسری اننگز میں161 رنز کی برتری حاصل کرنے والی ناردرن کی آدھی ٹیم پویلین واپس لوٹ چکی ہے۔ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ناردرن نے 4وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنالیے ہیں۔ پہلی مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ:پاکستان کی بیٹنگ کے بعد باﺅلنگ بھی ناکام

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ بھی ناکام ہو گئی، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 312رنز بنا کر پاکستان پر 72 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روزآسٹریلیا کی جانب سے اننگز کا آغاز ڈیوڈ وارنر اور جوئے برنس نے مزید پڑھیں

برازیل نے چوتھی مرتبہ17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا عالمی کپ جیت لیا

سید پرویز قیصر برازیل نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دیکر چوتھی مرتبہ 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کا عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ جیتا۔ اس نے اس سے پہلے1997،1999اور 2003میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ برازیل میں26 اکتوبر سے17 نومبر تک ہوئے اس ٹورنامنٹ میں24 ٹیموں نے شرکت کی مزید پڑھیں

کھلاڑی پرجوش ہیں پہلے ٹیسٹ میں فاتحانہ آغاز کریں گے،بابراعظم

برسبین (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر دو میچوں کی سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ ٹور میچز میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف مزید پڑھیں

خواتین کرکٹرز کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا، ثنا میر سیریز سے دستبردار

انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل  سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پلیئرز دو سیشن میں پریکٹس کریں گی، ثناء میر کے متبادل کے طور پر فی الحال کسی پلیئر کو کیمپ میں نہیں بلایا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں آئندہ ماہ ملائیشیا میں تین مزید پڑھیں

کراچی میں باسکٹ بال کھیل کا فروغ غلام محمد خان کی محنت کا ثمر ہے،عبدالشکور شاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پارلیمانی سیکریٹری کابینہ ڈویژن رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد نے کہاکہ شہر قائد میں باسکٹ بال کھیل کا فروغ غلام محمد خان اور اُن کی ٹیم کی انتھک محنت اور کاوشوں کا ثمر ہے شہر کراچی کھیلوں کا مرکز ہے اس شہر نے فٹ بال ،باکسنگ ،شوٹنگ بال،کرکٹ ،ہاکی سمیت دیگر کھیلوں مزید پڑھیں

ایمر جنگ ٹیمز کپ پاکستان بھارت کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ ، سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی کابھارتی بلے بازکے آئوٹ ہونے پر جوش انداز،چھوٹی تصویر میں عمیر یوسف میچ آف دی میچ ایوارڈ اٹھائے نظرآرہے ہیں ڈھاکا (جسارت نیوز) پاکستان کی ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ بھارتی ایمرجنگ ٹیم پہلے سیمی فائنل میچ میں مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

برسبین (جسارت نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے برسبین میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی میچ سے قبل برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ ٹپس دیں، پاکستانی کھلاڑی کینگروز مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی خیبر پختونخواہ نے بلوچستان کو اننگز اور 122 رنز سے ہرادیا

کراچی :قائد اعظم ٹرافی کے 8ویں مرحلے میں خیبرپختونخواہ اوربلوچستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے آٹھویں راؤنڈ میں خیبر پختونخوا نے بلوچستان کو اننگز اور 122 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی ہے۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

سرفراز اچھا کھلاڑی ہے، کم بیک کرسکتا ہے، وزیراعظم

دیگر شعبوں کی طرح کرکٹ میں بھی نئے نظام کو مزاحمت کا سامنا ہے‘ عمران خان مصباح محنتی اور ایماندار سپورٹس مین ‘ سلیکشن اور کوچنگ کی صلاحیت موجود ہے‘ گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق محنتی اور ایماندار سپورٹس مین ہے اور مصباح میں سلیکشن اور کوچنگ کی مزید پڑھیں