پاکستان کی بولنگ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشمل ہے، وقار یونس

برسبین(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کا بولنگ لائن اپ ناتجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ،آسٹریلوی بلے باز تجربہ کار ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ ہمارا فاسٹ بولنگ اٹیک ناتجربہ کا کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، ایک بولرنے 3 مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ :کیویز کے 6وکٹوں کے نقصان پر394 رنز

مائونٹ مینگونئی (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 394 رنز بنا لئے اور اسے 41 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی، بی جے واٹلنگ 119 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں، کولن ڈی گرائونڈہوم نے نصف سنچری بنائی۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کے ذمہ دار محمد عامر اور وہاب ریاض ہیں:وسیم اکرم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی وقت سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پاکستان کی گابا ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کی وجہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ مزید پڑھیں

پاکستان نے ایمر جنگ ٹیمز کپ کا ٹائٹل جیت لیا،روحیل نذیر مین آف دی میچ قرار

ڈھاکا (جسارت نیوز)پاکستان نے ایشین کرکٹ کونسل ایمرجنگ ٹیمز کپ کا ٹائٹل جیت لیا، گرین شرٹس نے فیصلہ کن معرکہ میں بنگلا دیش ایمرجنگ کو 77 رنز سے ہرایا، روحیل نذیر نے 113 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، انہیں میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، سومیا سرکار ٹورنامنٹ کے بہترین پلیئر قرار پائے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ،پاکستان کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 276 رنز درکار

برسبین: پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے خلاف آسٹریلین بولر دوسری وکٹ لینے پر ساتھیوں سے داد وصول کرتے ہوئے برسبین (جسارت نیوز) پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ میں شدید مشکلات کا شکار ہوگئی، گرین کیپس کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے 276 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ:میزبان ٹیم  کی پہلے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط ہوگئی، میزبان ٹیم نے چوتھے روز اپنی پہلی اننگز 615 رنز 9 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ ماؤنٹ مانگینوئی میں بی جے واٹلنگ اور مچل سینٹنر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ساتویں وکٹ میں 261 رنز کی شراکت قائم مزید پڑھیں

ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ: پاکستانی عماد علی کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم

عماد علی عالمی چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں تو نہ پہنچ سکے لیکن عالمی مقابلوں کے میں ایونٹ کے کوارٹر فائنل تک پہنچ کر سب سے کم عمر اور پہلے پاکستانی کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ عماد علی عالمی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل تک پہنچنے والے سب سے کم عمر اور پہلے پاکستانی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان

نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لئے 15 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا ، مایہ ناز ا سپنر کلدیپ یادو، فاسٹ بولر بھونیشور کمار اور محمد شامی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ بنگلادیش کے خلاف 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیم پہلے ٹیسٹ میں 353رنز بنا کر آئوٹ

ماؤنٹ مانگینوئی (جسارت نیوز) انگلینڈ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 353 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، بین اسٹوکس 91، جو ڈینلی 74، برنز 52 اور جوز بٹلر 43 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ٹم سائوتھی نے4، نیل واگنر نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، نیوزی لینڈ کا آغاز مایوس کن مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن پا کستانی بولر صرف ایک وکٹ حاصل کرسکے

سید پرویز قیصر برسبین میں پاکستان اور آسڑیلیا کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستانی بولروں نے صرف ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔ ٹیسٹ کے پہلے دن آسڑیلیا نے پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کو86.2 اوور میں240 کے اسکور پر واپس پویلین بھیج دیا تھا۔ ٹیسٹ کے دوسرے دن آسڑیلیا نے 87 اوور مزید پڑھیں