قومی آرچری ٹیم کو سائوتھ ایشین گیمز کے دستہ میں شامل کیا جائے، سیکرٹری جنرل وصال محمد کی حکومت سے اپیل

اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور وفاقی سیکرٹری اکبر حسین درانی سے اپیل کی ہے کہ قومی آرچری ٹیم کو سائوتھ ایشین گیمز کے دستہ میں شامل کیا جائے، انہوں نے کہا کہ قومی آرچری ٹیم کے کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

برسبین ٹیسٹ ،آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے ہرادیا

برسبین :آسٹریلوی کھلاڑی پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں برسبین(جسارت نیوز) آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دے کر 2 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم دوسری مزید پڑھیں

بھارت نے کولکتہ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو اننگز اور 46 رنز سے ہرادیا

کولکتہ(جسارت نیوز)بھارت نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو اننگز اور 46 رنز سے شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی، بنگلا دیشی ٹیم دوسری اننگز میں 195 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مشفق الرحیم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ ا سکورر رہے، ایشانت شرما کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مزید پڑھیں

محمد وسیم کاپاکستان میں باکسنگ لیگ کرانے کا اعلان

پاکستان کے پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد وسیم پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے پُر عزم ہیں، جس کا اظہار انہوں نے پاکستان واپسی پر کیا۔دو روز قبل دبئی میں ہونے والی اہم فائٹ میں وسیم نے3 مرتبہ ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی مزید پڑھیں

پہلا ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے شکست دیدی

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 65 رنز سے شکست دے دی۔ مونٹ مونگنائی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے آخری روز انگلینڈ نےاپنی نامکمل اننگ 55 رنز3 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی۔ انگلش ٹیم نیل ویگنر اور سینٹر کی بولنگ کی تاب نہ لاسکی اورپوری ٹیم ایک سوستانوے رنز بناکر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ

وزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا میں موجود قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ سابق کپتان و مایہ ناز گیند باز وسیم اکرم نےکہاکہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم عمران خان مجھے میسج کیا اور کہا کہ میں ان کی جانب مزید پڑھیں

بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسلرز پاکستان میں آئندہ ماہ دسمبر میں عالمی ریسلنگ کے مقابلے میں شرکت کرینگے

ڈریم ورلڈ ریزورٹ میں 21 دسمبر 2019 کومنعقد ہونیوالے ورلڈ ریسلنگ چیمپیئنز کے حوالے سے PWFP کے صدر نعمان سلیمان،ڈریم ورلڈ ریزورٹ کے مارکیٹینگ کے سربراہ فراز الہدیٰ میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں کراچی(اسٹا ف رپورٹر)بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسلرز پاکستان میں آئندہ ماہ دسمبر میں منعقد ہونیوالے عالمی ریسلنگ کے عظیم مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی،خیبر پختونخواہ کو فائنل تک رسائی کیلئے مزید ایک کامیابی درکار

کراچی (سید وزیر علی قادری)قائداعظم ٹرافی کے9 ویںراؤنڈ کا آغاز آج سے ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر پہلی 2 ٹاپ پوزیشنز کے حصول کے لیے ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کے درمیان جاری جنگ اختتامی مراحل میں پہنچ چکی ہے۔8ویں راؤنڈ میں بلوچستان کے خلاف ایک اننگز اور 122 رنز سے کامیابی حاصل کرنے والی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

قومی انڈر 16 تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کاآغاز آج ہوگا

کراچی(اسٹا ف رپورٹر )قومی انڈر 16،3 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے 10 دسمبر تک جاری رہے گا۔ ایونٹ کے میچز3 مختلف شہروں،فیصل آباد، راولپنڈی اور اسلا م آبادمیں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں میں شامل 90کھلاڑیوں کا انتخاب سلیم جعفر کی سربراہی میں قائم کردہ جونیئر سلیکشن کمیٹی نے کیا ہے۔ 6 ٹیموں مزید پڑھیں

شین واٹسن نے پی ایس ایل2020ء کیلیے رجسٹریشن کرادی

کراچی(اسٹا ف رپورٹر )آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020ء کے لیے رجسٹریشن کرالی اور وہ پلاٹینم کٹیگری میں شامل ہوں گے۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کے5ویں سیزن میں شمولیت کیلئے پاکستانی روانگی کے منتظر ہیں۔شین واٹسن نے کہا کہ گزشتہ ایڈیشن کے مزید پڑھیں