ٹوکیو (جسارت نیوز) ِ جاپان نے سائبر سلامتی کے معاملات سے نبٹنے کے لئے طے شْدہ وقت سے پہلے ایک کمانڈ سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ تبدیلی 2020ء ٹوکیو اولمپک اور پیرالمپک کھیلوں کی تیاریوں کے تناظر میں کی گئی ہے۔جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کابینہ سیکرٹریٹ، قومی پولیس ایجنسی کے عہدیداروں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فٹنس مسائل،شیکھر دھون سیسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آئوٹ
نئی دہلی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز شیکھر دھوں انجری مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ہوم ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز سے آئوٹ ہوگئے ہیں۔ شیکھر دھون ایک ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران بائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ حبیب پبلک اور غلامان عباس اسکول فاتح
کراچی (اسٹاف رپورٹر)دیانتداری اور اخلاص پر مبنی محنت ہی ہاکی کا مستقبل روشن کرے گی ۔ ان خیالات کااظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ چو تھے پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں مہمانان خصو صی اقبال وحیداور فاروق ڈیڈی نے کیا مزید پڑھیں
اسٹیو اسمتھ اور یاسر شاہ میں اچھا مقابلہ ہوگا، امام الحق
قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ اسٹیو اسمتھ اور یاسرشاہ میں اچھا مقابلہ ہوگا،دونوں ذہنی طور پر مضبوط ہیں۔ ایڈیلیڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ بطور پروفیشنل کرکٹر ہمیشہ خود کو تیار رکھتا ہوں،لیکن ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شرکت کے حوالے سے یقینی طور پر کچھ نہیں مزید پڑھیں
بنگالی ٹیم دورۂ پاکستان کیلیےسیکیورٹی کلیئرنس کے انتظار میں
لاہور: بنگلا دیشی ٹیم دورۂ پاکستان کیلیےسیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار کرنے لگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم 18 جنوری کو پاکستان کیلئے روانہ ہونا ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط ہوگا ۔آئی سی سی بھی سیکیورٹی مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں فتح کیلیے سرتوڑکوشش کرینگے،اسٹوکس
ہیملٹن (جسارت نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر بین ا سٹوکس نے کہا ہے کہ کیویز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کے لئے سرتوڑ کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
لیثرلیگز اور حق اکیڈمی کے مابین انٹر اسکول لیگز کا معاہدہ
کراچی(اے پی پی) یوتھ سطح پر فٹ بال کے فروغ کیلئے لیثرلیگز اور حق اکیڈمی کے مابین ایک باہمی مفاہمتی یاداشت پر دتخط ہوگئے ہیں۔ لیثرلیگز کے آپریشنل ہیڈ سید شہروز حسین رضوی اور حق اکیڈمی کی ڈائریکٹر صوبیہ فاطمی نے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے۔ لیثرلیگز پہلی بار کراچی میں سکس اے سائیڈ انٹر مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال چیمپیئن شپ، کشمیر فرینڈز کلب فاتح قرار
مظفر آباد (جسارت نیوز) ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال چیمپیئن شپ 2019 اختتام کو پہنچ گئی۔ کشمیر فرینڈز کو گیمز برابر ہونے پر لیڈنگ پوزیشن کی وجہ سے فاتح قرار دیا گیا جبکہ نعمان شہید کلب رنر اپ رہی۔ گرائونڈ چہلہ بانڈی میں سینکڑوں تماشائیوں نے اپنی اپنی ٹیموں کی کھل کر سپورٹ کی۔ ٹورنامنٹ کی جگہ مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سندھ کی ٹیم مشکلات کا شکار ،فواد عالم کی مزاحمت جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں میچ کا دوسرا روز خیبرپختونخوا کے نام رہا۔ 355 رنز کے جواب میں سنٹرل پنجاب کی آدھی ٹیم پہلی اننگز میں 154 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ چکی۔ مڈل آرڈر بیٹسمین محمد سعد 49 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کامران اکمل 38 اور رضوان حسین 9 کے مزید پڑھیں
پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ حبیب پبلک اسکول کی کامیابی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسکولوں کی سطح پر منعقدہ ٹورنامنٹس قوی کھیل کی آبیاری کریں گے ۔ ان خیالات کااظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ چو تھے پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ کے 8ویں روز مہمان خصو صی عظیم ماربل کے سی ای او کلیم نفیس مزید پڑھیں