ایڈیلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ڈے اینڈ نائٹ میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے، آسٹریلیا کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کمر کے بعد پسلیوں کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی کی کرکٹ میں واپسی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے،سینٹرل پنجاب کی ٹیم انتظامیہ نےبھی حسن علی کو ٹیم سے ریلیز کردیا ہے۔ حسن علی قومی کرکٹ ٹورنامنٹ کے نویں مزید پڑھیں
اظہر علی نے ٹیم میں تبدیلیوں کا اشارہ دے دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے دوسرے ٹیسٹ میچ سےقبل ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عباس بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان آسی سی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو رہا ہے مزید پڑھیں
پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، امام الحق
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)برسبین ٹیسٹ باہر بیٹھ کر دیکھنے والے اوپنر امام الحق ایڈیلیڈ میں ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں۔اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، ٹیسٹ کرکٹ مشکل ہوتی ہے اس کیلئے بہت مضبوط ہونا پڑتا ہے ،ہمیں خود مزید پڑھیں
پی سی بی کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایک مرتبہپھر ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز سمیت پاکستان کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے خلاف2 ٹیسٹ اور3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے مزید پڑھیں
پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین دوسرا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کل ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا۔میزبان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے،میچ پاکستان وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہوا کریگا۔ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے قومی شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں ٹریننگ شروع کر دی، بیٹنگ، بولنگ اور فزیکل فٹنس پر خصوصی مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے فائنل کادوسرا روز مکمل
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سدرن پنجاب کی ٹیم نے میچ میں اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ ذوالفقار بابر کی بہترین باؤلنگ کے باعث سدرن پنجاب کو خیبرپختونخوا پر 236 رنز کی واضح برتری حاصل ہوچکی ہے۔ 150 رنز کی سبقت سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے مزید پڑھیں
پی سی بی نے جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کی دعوت دیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی سیریز کی پاکستان میں میزبانی کیلئے پی سی بی نے جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پروٹیز نے آئندہ سال 3 ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے بھارت آنا ہے، پی سی بی نے دعوت دی ہے کہ ٹیم واپسی پر پاکستان میں بھی 3ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے۔ذرائع کے مزید پڑھیں
دورہ پاکستان، بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار
ڈھاکا(جسارت نیوز) دورہ پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار ہے۔مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو 18 جنوری کو پاکستان روانہ ہونا ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ سیکیورٹی کلیئرنس ملنے پر ہوگا، سیکیورٹی دورے کے بعد مزید پڑھیں
حکومت تعلیم کیساتھ ساتھ نوجوانوں کے کھیل کود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،پیر مصور خان غازی
ملاکنڈ (جسارت نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی پیر مصور خان غازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت تعلیم کیساتھ ساتھ نوجوانوں کے کھیل کود پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ موجودہ حکومت نے این ٹی ایس اور ایٹا ٹیسٹ کے ذریعے ہزاروں آساتذہ میرٹ پر بھرتی کئے ہیں ۔ حکومت سرکاری تعلیمی اداروں کو مزید پڑھیں