انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی، لنکن ٹائیگرز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

کراچی: پاکستان رواں سال کے آخر میں 10 سال بعد پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ کی میزبانی کرے گا جس کیلئے لنکن ٹائیگرز نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں 2009 لاہور کے دہشت گرد حملے کے بعد سے انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے بند تھے ۔ اس دوران پاکستان نے اپنے تمام مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 173 رنز بنالیے

ہیملٹن (جسارت نیوز) ٹام لیتھم کی ناقابل شکست سنچری اور راس ٹیلر کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنالئے، ٹام لیتھم ناقابل شکست 101 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، راس ٹیلر مزید پڑھیں

ڈائریکٹر پی ایس بی کی تقرری،عدالت نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری سے متعلق رپورٹ 10 روز میں طلب کرلی ہے۔جمعہ کواسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری سے متعلق اشتہار کے خلاف مزید پڑھیں

محمد موسی کا ٹیسٹ ڈیبیو، لیجنڈ کرکٹر وسیم اکرم نے کیپ پہنائی

ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) نوجوان فاسٹ بولر محمد موسی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے اور آخری میچ میں پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ جمعہ کو ایڈیلیڈ کے مقام پر دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہونے سے قبل پاکستان کے سابق بین الاقوامی شہرہ آفاق اور لیجنڈ کرکرٹر وسیم اکرم نے محمد موسی کو مزید پڑھیں

پاکستان ٹینس ٹیم ساتھ ایشین گیمز میں میڈلز کے لیے پر عزم

اسلام آباد(جسارت نیوز)ساوتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں۔ساتھ ایشین گیمز میں شرکت کے لیے پاکستان کی ٹینس ٹیم بھی نیپال روانہ ہو چکی ہے لیکن ٹینس اسٹار اعصام الحق سنگلز میں حصہ نہیں لیں گے۔ساوتھ ایشین گیمز کل سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں۔گیمز میں پاکستان کے اعصام مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو واحد ٹیسٹ میں شکست دے دی

لکھنو: ویسٹ انڈیز ٹیم کا واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو شکست دینے کے بعد ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو لکھنئو (جسارت نیوز) ویسٹ انڈیز نے افغانستان ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا، کالی آندھی نے 31 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، میچ کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سی لنکن ٹیم کا اعلان

کولمبو (جسارت نیوز) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا۔ دیمتھ کرونارتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کرینگے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئندہ ماہ پاکستان میں کھیلے جائے گی۔ سری لنکن ٹیم دیمتھ کرونارتنے کی قیادت میں مزید پڑھیں

سدرن پنجاب نے قائداعطم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی : قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم سدرن پنجاب کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا فائنل ڈرا ہوگیا۔پہلی اننگز میں سبقت کے باعث سدرن پنجاب کو فاتح قرار دیا گیا۔پہلی اننگز میں خسارے کا شکار مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ ،آسٹریلوی بلے بازوں نے پاکستانی بولرز کو بے بس کردیا

ایڈیلیڈ : پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلوی باز مارنس لبوشین سنچری اسکور کرنے کے بعد پرجوش انداز میں ،وسیم اکرم پاکستانی کھلاڑی محمد موسیٰ کو ڈیبیو کیپ پہنانے کے بعد گلے لگا تے ہوئے ،قومی کپتان اظہر علی محمد موسیٰ سے میچ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ،آخری تصویر میں آسٹریلوی مزید پڑھیں

انڈرفٹبال کوالیفائنگ مرحلہ،پاکستان کو آخری میچ میں شکست

مستقط (جسارت نیوز)اے ایف سی انڈر19فٹ بال چیمپئن شپ کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستانی ٹیم عمان کے خلاف آخری میچ میں بھی شکست کھا گئی۔5 ٹیموں پر مشتمل گروپ اے میں پاکستانی ٹیم 5ویں اور آخری نمبر پر رہی۔ گروپ میں عراق اور کویت کی ٹیمیں 7,7 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ ان دونوں ٹیموں نے3,3 مزید پڑھیں