چیمپئنز ٹرافی ٹی 20 لیگ ماڈل کلب کی شاندار فتح

کراچی (اے پی پی) آل رائونڈرحارث خانزادہ کے جارحانہ 45 رنز اور 27 رنز کے عوض 2 وکٹوں کی شاندار میچ وننگ آل رائونڈ کارکردگی کی بدولت ماڈل کرکث کلب نے حریف میزبان شالیمار کلب کو 16 رنز سے شکست دے کر چوتھی چیمپئینز ٹرافی ٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرلی۔ مہمانِ خصوصی مزید پڑھیں

پاکستانی بالرز20سال سے آسٹریلیا میں ناکارہ رہے

لاہور: آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست نے جہاں قومی سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دئیے ہیں وہیں  پاکستانی بولنگ کےہتھیار کند پڑ جانے کی روایت 20 سال سے برقرار ہے جبکہ وکٹیں حاصل کرنے کی اوسط دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ رہی۔ قومی ٹیم کا خیال آتے ہی یہ بات ذہن مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے بدترین  شکست ، مصباح نے ملبہ کنڈیشنز پرڈال دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنزہمیشہ کی طرح مشکل تھیں۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انٹرویوکے دوران کہا کہ آسٹریلوی کنڈیشنزہمیشہ کی طرح مشکل تھیں، وہاب ریاض اورمحمد عامرکے نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان بولرز پر انحصارکرنا مجبوری تھی، ہمارے بولرز آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو مزید پڑھیں

میسی نےچھٹی بار’ بیلن ڈی اور’ اعزازاپنے نام کرلیا

لندن: ارجنٹینا اور اسپین کے کلب بارسیلونا سےتعلق رکھنے والےمعروف فٹ بالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ دنیا کے بہترین فٹ بالر کا اعزاز ‘ بیلن ڈی اور’ اپنے نام کرلیا ہے۔میسی نے پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالر کریسٹیانو رونالڈو اور لیورپول کے ویرجل وین جیک کو مات دے کر یہ اعزاز اپنے مزید پڑھیں

بولنگ کوچ پیسرز کے دفاع میں آگئے

بولنگ کوچ وقار یونس نے بولرز کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسرز توقعات کے مطابق بولنگ نہیں کر سکے لیکن سب ٹین ایجرز ہیں، آسٹریلوی کنڈیشنز میں لائن و لینتھ اور کنٹرول برقرار رکھنا آسان نہیں ہوتا۔ انٹرویو میں بولنگ کوچ نے کہا کہ ان کے پاس پیس کا ہتھیار ہے،ایکشن بھی اچھے مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ / پاکستانی بلے بازوں کی کارکردگی کہاں ہے ؟؟

ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔ پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنا لیے ہیں اور اسے میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کی برتری مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ، آسٹریلوی بلے بازوں نے پاکستانی بولرز کے چھکے چھڑا دیئے

دوسرے روز پہلے سیشن میں آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 455 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، ڈیوڈ وارنر 249 رنز پر ناٹ آئوٹ پاکستانی بولرز کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہ ہوسکے، شاہین آفریدی کی 2 وکٹیں، موسیٰ جوہر دکھانے میں ناکام ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان گلابی ( پنک) گیند سے کھیلے مزید پڑھیں

کپتان اظہر علی دورہ آسٹریلیا میں برے طرح ناکام

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی دورہ آسٹریلیا میں برے طرح ناکام رہے،کپتان 2ٹیسٹ میچوں کی 4اننگز میں صرف62رنز ہی بنا سکے۔ برسبین میں بطور اوپنر ناکام رہنے کے بعد ایڈیلیڈ میں تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے بھی اظہر علی ڈبل فیگر تک رسائی نہ پا سکے اور پہلی اننگز میں9دوسری اننگز میں مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والوں میں شامل

سید پرویز قیصر ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والوں میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن418 گیندوں پر39 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے آئوٹ ہوئے بغیر335 رنز بناکر ایسا کیا۔ ہائیںہاتھ کے اس بلے باز کی یہ ٹرپل سنچری ٹیسٹ کرکٹ میں مزید پڑھیں

کھیل نوجوانوں کی نشوونما میں اہم کردار اداکرتاہے

لاہور(جسارت نیوز )انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز موٹروے پولیس اللہ ڈنو خواجہ نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیاں انسانی زندگی کی ترقی اور نشوو نما میں مثبت کردار ادا کرتی ہیں ، ایک صحت مند دماغ ایک صحت مند جسم میں ہی پایا جاتا ہے ، کھیلیں انسانی سوچ کے درست سمت کے تعین مزید پڑھیں