کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق کپتان اور کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹیم میں تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 61ہوگئی
کھٹمنڈو(جسارت نیوز)ساوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد 61ہوگئی۔میڈل ٹیبل پر بھارت نے 101 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر گیا، نیپال دوسرے نمبرپر چلاگیا، سری لنکا نے تیسری پوزیشن جب کہ پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ایتھلیٹ محمد نعیم نے 110 میٹر ہرڈلز میں پاکستان کو سونے کا تمغہ دلادیا۔ نیپال میں گیمزمیں مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی اور ایس ایم لاء کالج نے سیمی فائنلزکے لئے کوالیفائی کر لیا
کراچی (اے پی پی) ایس ایم لاء کالج نے پی آئی بی لاء کالج کو 85 رنز سے شکست دے دی۔ ایس ایم لاء نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے۔ محمد عمران نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 51 گیندوں پر مزید پڑھیں
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز مصباح الھق کل قومی ٹیم کا اعلان کرینگے
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کے کیخلاف 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے قومی ٹیم کااعلان کل کیا جائے گا۔چیف سلیکٹر و ہیڈکوچ مصباح الحق قذافی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اعلان کرینگے،ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز 8 دسمبر کو راولپنڈی میں اکٹھے ہوں گے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے مزید پڑھیں
سنٹرل پنجاب اور نادرن کی ٹیمیں قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئیں
کراچی: ناردرن ٹیم خیبرپختونخوا کو شکست دینے کے بعد قائداعظم ٹرافی فائنل میں پہنچنے پر خوشی کا اظہار کر رہی ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو 39 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔ 245 رنز کے ہدف کے مزید پڑھیں
ـ10 سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کا سہرا سری لنکن ٹیم پر ہے
کراچی (سید وزیرعلی قادری ) 10 سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ سیریز کا پہلا مزید پڑھیں
نسیم شاہ انڈر 19 ورلڈکپ کھیلیں گے
پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسپیڈ اسٹار نسیم شاہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ ایونٹ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی قیادت روحیل نذیر کریں گے جب کہ حیدر علی نائب کپتان ہوں گے،دیگر کھلاڑیوں میں عبدالواحد بنگلزئی، محمد شہزاد، محمد حارث اور محمد حریرہ،محمد عرفان خان، عباس آفریدی، مزید پڑھیں
انڈر 19کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیاگیا
لاہور: آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ایونٹ آئندہ سال 17 جنوری سے9فروری تک جنوبی افریقہ میں جاری رہے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے روحیل نذیر کو کپتان برقرار رکھتے ہوئے اوپنر حیدر علی کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔قومی انڈر 19 کرکٹ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5: ڈرافٹننگ کا عمل آج شروع ہوگا
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کیلئے ڈرافٹننگ کا عمل آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں مکمل ہوگا ۔ پی ایس ایل 5کیلیے ڈرافٹ کی تقریب آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں سجے گی،تمام 6 فرنچائززکھلاڑیوںکا انتخاب کریں گی،گزشتہ ڈارفٹ کیلیے دستیاب کرکٹرز میں اس بار نئے چہروں کی بھی انٹری ہوئی ہے، ڈیل اسٹین،معین مزید پڑھیں
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: فالو آن کا شکار قومی ٹیم کے سر پر وائٹ واش کا خطرہ منڈلانے لگا
گرین شرٹس نے 5 وکٹوں پر154 رنز بنا لئے‘ شان مسعود 68، اسد شفیق 57 رنز بنا کر آئوٹ پنک بال میچ میں قومی ٹیم کو اننگز کی شکست سے بچنے کیلئے اب بھی مزید 133 رنز درکار ہیں جبکہ5وکٹیں باقی ہیں ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں مزید پڑھیں