سری لنکن کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے آج پاکستان پہنچے گی

  کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکن کرکٹ ٹیم2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں شرکت کیلئے کل پاکستان پہنچے گی، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 دسمبر راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 سے 23 دسمبر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مزید پڑھیں

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز ، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی

  لاہور(جسارت نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ صرف2 تبدیلیاں کرتے ہوئے دورہ آسٹریلیا کا اسکواڈ بر قرار رکھا گیا ہے ،فواد عالم کو10سال بعد ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مزید پڑھیں

لوکیش راہول کے ٹی 20میں ہزار رنز مکمل

ممبئی (جسارت نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹمسین لوکیش راہول نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے بھارت کے 7ویں بلے باز بن گئے، لوکیش راہول نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 64 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور ٹی 20 مزید پڑھیں

آسٹریلیا، جنگلات میں لگنے والی آگ میں شدت ، کھیلوں کی تمام سرگرمیاں منسوخ

سڈنی (جسارت نیوز) آسٹریلوی حکام نے سڈنی شہر کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ کو انتہائی شدید اور سنگین قرار دے دیا ۔وسیع آگ سے اٹھنے والے دھوئیں نے سارے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ شہر میں سانس کی بیماریاں پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا۔ شہری انتظامیہ نے آؤٹ مزید پڑھیں

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان  دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

ممبئی (جسارت نیوز) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو ۳ میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، حیدر آباد (دکن) میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

قائد اعظم ٹرافی، سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے درمیان فیصلہ کن معرکہ کل شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل کل سے نیشنل aسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔ فیصلہ کن معرکہ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، رائونڈ میچز میں سینٹرل پنجاب نے 10 میچز کھیل کر 133 پوائنٹس حاصل کئے اور ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی، ناردرن کی مزید پڑھیں

سائوتھ ایشین گیمز میں بنگلا دیش انڈر 23 نے نیپال کو 44 رنز سے ہرا دیا

کھٹمنڈو (جسارت نیوز) سائوتھ ایشین گیمز میں بنگلا دیش انڈر 23 نے نیپال کو 44 رنز سے ہرا دیا، ہفتہ کو کھیلے گئے ٹی 20 ٹورنامنٹ کے8ویں میچ میں بنگلا دیش انڈر 23 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے، کپتان نجم الحسین نے 75 مزید پڑھیں

بی پی ایل میں شریک تمام 7 ٹیموں  کے ہمراہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہو گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلادیش پریمیر لیگ(بی پی ایل) میں شریک تمام 7 ٹیموں کے ہمراہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اینٹی کرپشن ایجنٹ موجود ہو گا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) چیف نظم الحسن نے فرنچائزز کو آئی سی سی اینٹی کرپشن ایجنٹ کی موجودگی سے متعلق آگاہی دیدی ہے جن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سید شرافت حسین بخاری اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

اسلام آباد (جسارت نیوز)سید شرافت حسین بخاری اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ گذشتہ روز اسلام آباد سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس زیر صدارت سینئر نائب جاوید الرحمان نے کی۔ اجلاس میں جنرل سیکرٹری معین الدین گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی اور آئندہ برس میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں

پی سی بی انڈر 16،3 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کاآخری راؤنڈ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے سندھ کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایک وکٹ کے نقصان پر 18 رنز سے میچ کے آخری روز اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 105 رنز کا ہدف 36.1میں حاصل کرلیا۔ محمد فاروق کی64 رنز کی مزید پڑھیں