کراچی (اسٹاف رپورٹر)عیسیٰ لیبارٹریز کے اشتراک سے بلوچ محمدن فٹ بال کلب ڈسٹرکٹ سائوتھ کے زیر اہتمام KMCفٹ بال اسٹیڈیم پر “پہلا عیسیٰ لیب کپ ڈیپارٹمنٹل فٹ بال ٹورنامنٹ 2019ء میں دنگل جاری ،شاندار مقابلوں کے بعد سندھ پولیس کی ٹیم نے مد مقابل واٹر اینڈ سیوریج ٹیم کو 2کے مقابلے میں 3گول سے جبکہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی ایس ایل 5: کوچنگ کے معاملے پر معین خان بھڑک اٹھے
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر معین خان نے مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کا عہدہ دینے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ مصباح الحق پاکستان ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ ہیں ، ان کا پی ایس ایل سے منسلک مزید پڑھیں
دورہ آسٹریلیا میں شرمناک شکست، قومی کھلاڑی وطن لوٹنے لگے
پشاور: دورہ آسٹریلیا میں شرمناک شکست کے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ پشاور پہنچ گئے ہیں۔ دورہ آسٹریلیا کے دوران پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل نسیم شاہ کی والدہ کا انتقال ہوا تھا، طویل مسافت اور پروازیں نہ ملنے کی وجہ سے وہ والدہ کی تدفین میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔ ٹیسٹ مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم کے اہم بولر کو کلین چٹ مل گئی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو بنگلادیش پریمیئر لیگ(بی پی ایل) میں شرکت کے لیے کلین چٹ مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے محمد عامر کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے این او سی جاری کردیا ہے۔ایونٹ 6دسمبر سے شروع ہوگا اور 11 جنوری تک جاری رہے مزید پڑھیں
ہیملٹن ٹیسٹ ڈرا سیریز نیوزی لینڈ کے نام
ہیملٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا، 2 میچز کی سیریز نیوزی لینڈ نے 1-0 سے اپنے نام کرلی، کیویز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 65 رنز سے شکست دی تھی، چوتھے روز کے اختتام مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون سرمد کی سنچری وقاص کے 5 شکار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں میچ میں ناردرن کی پوزیشن مستحکم ہے۔ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر خیبرپختونخوا کی ٹیم پہلی اننگز میں255 رنز کے خسارے کا شکار ہے جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوکر پویلین واپس لوٹ چکے ۔ سرمد بھٹی کی سنچری اور وقاص احمد کی مزید پڑھیں
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پر پی سی بی کی قوم کو صبر کی تلقین
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست پر پاکستانی عوام کو صبر کی تلقین کی ہے اور کہا ہے کہ راتوں رات سب کچھ تبدیل نہیں کیا جا سکتا ۔چیف ایگزیکیٹو پی سی بی وسیم خان نے پاکستان ٹیم کی ہار پر آسٹریلیا میں انٹرویو میں کہا کہ صبر بہت اہم ہوتا مزید پڑھیں
سری لنکا کے خلاف ٹیم میں تبدیلی زیادتی ہوگی،مصباح ،وقار
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کر دی۔ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بیان میں چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے کوالیفائیڈ کوچز کی ضرورت ہے،سابق کرکٹرز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور ٹی۔20 سیریز ہارنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیریز میں قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی مایوس کن تھی، سری لنکا کے خلاف کھلاڑیوں کو نئے جذبہ کے ساتھ میدان میں اترنا چاہئے، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں
میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ دنیا کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
لندن(جسارت نیوز) ارجنٹینا اور اسپین کے کلب بارسیلونا سے تعلق رکھنے والے معروف فٹ بالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ دنیا کے بہترین فٹ بالر کا اعزاز بیلن ڈی اور اپنے نام کرلیا ۔32سالہ میسی نے پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالر کریسٹیانو رونالڈو اور لیورپول کے ویرجل وین جیک کو مات دے کر مزید پڑھیں