بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ کے لیے وزیراعلیٰ کی ایک کروڑ روپے کی گرانٹ

کوئٹہ(جسارت نیوز) بلوچستان انٹرنیشنل اسکواش لیگ کیلئے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ ان ایڈ کی مد میں کمیٹی کے منتظمین کو جاری کرد ی، محکمہ اسپورٹس بلوچستان کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر50,50لاکھ کے 2 ریلیز آرڈرز کے ذریعے ایک کروڑ روپے اسکواش منتظمین کو مزید پڑھیں

قومی جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ، آرمی ، کے پی کے، سوئی سدرن کامیاب

لاہور(جسارت نیوز )36 ویں نیشنل جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکرٹری پی ایچ ایف سمیت اولمپیئنز کی بڑی تعداد نے سٹیڈیم میں جونیئر کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھا۔ چیمپیئن شپ کے تیسرے روز کھیلے گئے7 میچز میں آرمی بی، کے پی کے اے، سوئی سدرن گیس، پنجاب ڈی، پنجاب مزید پڑھیں

انٹر ڈسٹرکٹ انڈر16اور14ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

خانیوال(جسارت نیوز) پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ گرلز و بوا ئز انڈر 16،انڈر 14ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ سپورٹس جمنازیم خانیوال میں شروع ہوگی ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ربن کاٹ کر پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ گرلز و بوا ئز انڈر ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ا سپورٹس کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ ڈسٹر کٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب مزید پڑھیں

ہیلمنٹن ٹیسٹ نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 375 رنز بناکر آئوٹ

ہیملٹن (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کی ٹیم ہیملٹن ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 375 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، بی جے واٹلنگ اور ڈیرل مچل نے نصف سنچریاں بنائیں، اسٹورٹ براڈ نے 4 اور کرس ووکس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لئے۔ ہفتہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل شنواری دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر عثمان شنواری پی ایس ایل 2020 کے لیے ایک سے دوسری ٹیم میں ٹرانسفر ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ فاسٹ بولر آئندہ ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔عثمان شنواری نے گذشتہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کی تھی۔ایونٹ کے قوانین کے مطابق اگر مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ بولنگ کے بعد پاکستانی بیٹنگ بھی ناکام

ایڈیلیڈ : آسٹریلوی وکٹ کیپر پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ڈائیو لگا کر شاندار کیچ پکڑتے ہوئے ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بولرز کے بعد بیٹسمنوں نے قوم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ‘ آسٹریلیا نے 3 وکٹ کے نقصان پر 589 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا ‘ ڈیوڈ وارنر کی مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون فائنل میں رسائی کیلئے 4 ٹیمیں مد مقابل

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے تحت پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ، قائداعظم ٹرافی کا آغاز 14 ستمبر سے ہوا۔ ایونٹ میں اب تک 9 راؤنڈز میں27 میچز کھیلے جاچکے ہیں۔ کل سے شروع ہونے والا قائداعظم ٹرافی کا 10واں راؤنڈ اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ ایونٹ کی 2 ٹاپ ٹیموں مزید پڑھیں

کھیلوں کے ذیعے معاشرے میں تبدیلی لائی جاسکتی ہے،جسٹس عقیل احمد عباسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کھیل کے زریعے ہم معاشرے میں تبدیلی لاسکتے ہیں جس طرح لاء کے زریعے ہم معاشرے کی تربیت کرتے ہیںکیونکہ کھیل بھی ایک لاء ہے جوہمیں ڈسپلن سکھاتا ہے جس طرح سے لاء ایک سریس سبجکیٹ ہے جسٹس ہیلپ لائن کے زیراہتمام لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاح کے موقع پر مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر/ سری لنکن ٹیم 8 دسمبر کو پہنچے گی

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کےخلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے فل اسٹرینتھ سری لنکن ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز آئندہ ماہ ہوگی اور دمتھ کرونارتنے کی قیادت میں سری لنکن ٹیم 8 دسمبر کو پاکستان پہنچے گی۔ آئی سی سی مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ ؛وارنر پاکستان کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے

ایڈیلیڈ: ڈیوڈ وارنر پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے ،پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اوپننگ بلے باز وارنر  300 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے سر ڈان بریڈ مین کا ریکارڈ بھی اپنےنام کرلیا ۔  ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال ٹیسٹ کے دوسرے روز مزید پڑھیں