کراچی (اسٹاف رپورٹر)تعلیمی ادارے کھیلوں کی سر گرمیوں سے منظم و مر بوط ہوتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیر اہتمام کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے اشتراک سے منعقدہ چو تھے پاکستان ہاکیز گلوری اسکول ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے مہمان خصو صی سر سید یو نیورسٹی آف مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایڈیلیڈ دوسرا ٹیسٹ آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے محتاط بیٹنگ کا آغاز
محمد عباس اور شاہین آفریدی نے سلامی آسٹریلوی بے بازوں پر دبائو بڑھا دیا، پاکستان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئیں آسٹریلوی بلے بازی جو برنز 4 رنز بنا کر شاہین کی گیند پر وکٹ گنوابیٹھے، 50 رنز بنالیے، موسیٰ خان کو ٹیسٹ کیپ مل گئی ایڈلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے مزید پڑھیں
قائد اعظم فرسٹ الیون،ناردرن نے بلوچستان کو شکست دے دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے9ویں راؤنڈ کے میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 8وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے دوسری اننگز میں 192 رنز کا ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر مزید پڑھیں
سہیل تنویر کو تنبیہ جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرناردرن کے کرکٹر سہیل تنویر کو تنبیہ جاری کردی گئی۔ سہیل تنویر کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں بلوچستان کے خلاف 9ویںراؤنڈ کے میچ میں کھیل کے سامان کی توہین کرنے سے متعلق لیول 1 جرم کا مزید پڑھیں
اعصام الحق نے کر یسنٹ اسکول میں ٹینس کورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور (جسارت نیوز )پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر اعصام الحق نے کریسنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول شادمان لاہور میں جدید ترین لان ٹینس کورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔اس موقع پر اسکول کی پرنسپل ، منیجر ا سپورٹس رضوان احمد،ٹیچرز سمیت دیگر سٹاف بھی موجود تھا۔1968 میں قائم ہونے والاکریسنٹ ماڈل ہائیر مزید پڑھیں
آسٹریلیانے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کوچ جسٹن لینگر نے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ہیڈ کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ برسبین میں میزبان ٹیم اچھا کھیلی،میچ 4روز میں ختم ہونے سے کھلاڑیوں کو آرام بھی مل گیا،پچ کی حالت کا جائزہ لینا باقی لیکن لگ یہی رہا ہے کہ مزید پڑھیں
اظہرعلی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں کامیاب ترین بیٹسمین
ایڈیلیڈ(جسارت نیوز)گلابی گیند سے ڈینائٹ ٹیسٹ میں پاکستان کے اظہر علی کامیاب ترین بیٹسمین ہیں۔ انہوں نے ویسٹ انڈیز کے مقابل ٹرپل سنچری سمیت 3 ٹیسٹ میں 456رنز بنائے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی148سالہ تاریخ میں اب تک12 گلابی گیند سے ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلے گئے ہیں۔ پاکستان کے موجودہ کپتان اظہر علی نے ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں
لکھنو ٹیسٹ افغانستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے
لکھنوٹیسٹ: ویسٹ اینڈیز بلے باز شمربروکس افغانستان کے خلاف شاٹ کھیلتے ہوئے لکھنؤ (جسارت نیوز) افغانستان کی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، شمر بروکس کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز ٹیم پہلی اننگز میں 277 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، شمر بروکس 111، کیمپ بیل 55 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے، مزید پڑھیں
پاکستان آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ آج قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان
ایڈیلیڈ (جسارت نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ آج سے ایڈیلیڈ کے مقام پر شروع ہوگا، میچ پنک بال کے ساتھ کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف 2 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، برسبین مزید پڑھیں
آسٹریلیا کیخلاف فتح حاصل کرکے تاریخ بدلیں گے،اظہر علی
ایڈلیڈ(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم میں کئی اہم تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ محمد عباس بھی ایکشن میں نظر آئیں گے،ٹیم میں کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا اعلان میچ سے قبل کرینگے،اگر ہمیں آسٹریلیا کے خلاف آخری میچ مزید پڑھیں