ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 48 رنز سے شکست دے کرسیریز 0-2 سے جیت لی آسٹریلوی بلے باز لبوشین اور وارنر نے پاکستانی بولرز کو دنبہ بنا دیاعباس، یاسر اور موسیٰ وکٹ لینا ہی بھول گئے ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزید پڑھیں

مصباح الحق کے تین عہدے / کارکردگی صفر ، یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا

دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کو شرمناک شکست ہوئی ، وائٹ واش ہونے پر مصباح الحق کی سلیکشن اور کوچنگ پر سوالات اٹھنے لگے،  شائقین اور سابق کرکٹرز نے بھی مصباح پر تنقید کے تیر برسا دیئے۔ مصباح کی قیادت  میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی مسلسل تنزلی کا شکار ہے مصباح الحق کے بیک وقت تین مزید پڑھیں

برطانوی کھلاڑی باب ولس چل بسے / پاکستان کرکٹ بورڈ کا اظہار تعزیت

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر باب ولِس چل بسے۔ اپنے زمانے کے شہرہ آفاق بولر کی عمر 70 برس تھی اور انہیں کینسر کا عارضہ لاحق تھا۔ 70 سالہ باب ولس جب 1984 میں ریٹائر ہوئے تو دنیا بھر میں ڈینس للی کے سوا کسی کی وکٹوں کی تعداد ان سے زیادہ مزید پڑھیں

فیلڈنگ ٹپس / جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کرکٹر جونٹی رہوڈزکی پاکستان آمد

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار کھلاڑی جونٹی رہوڈز پاکستان پہنچ گئے ہیں ، اور نوجوان ایمرجنگ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ ٹپس دیں۔ اپنی پھرتیلی فیلڈنگ کی وجہ سے مشہور جونٹی رہوڈز ترین کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کو ترین اکیڈمی لودھراں میں فیلڈنگ ٹپس دیں۔ جونٹی روہڈز کی قیادت میں تین روزہ ٹریننگ کیمپ میں جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

عبداللہ حسین ہارون انڈر 12 یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ساؤتھ کے زیر اہتمام عبداللہ حسین ہارون انڈر 12 یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ، فٹبال ہاؤس چاکیواڑہ کے سامنے کھیلے گئے 4 میچوں کا فیصلہ ہوا پہلا دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ کلری یونین یوتھ اور کراچی محمدن یوتھ کے درمیان کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک ایک ایک مزید پڑھیں

تھائی لینڈ نے منی ٹائی لینڈ روپ ا سکیپنگ چیمپئن شپ جیت لی

بنکاک (جسارت نیوز) تھائی لینڈ نے منی ٹائی لینڈ روپ ا سکیپنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ سائوتھ کوریا اور ہانگ کانگ نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سنگاپور کے کھلاڑی چوتھے نمبر پر رہے۔ بنکاک تھائی لینڈ میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں تھائی لینڈ نے 52 سونے، 61 چاندی اور 46 مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی،نادرن اور خیبر پختونخواہ کا میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان اہم میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ۔ میچ کے آخری روز خیبرپختونخوا کو جیت کے لیے 206 رنز جبکہ ناردرن کو 8وکٹیں درکار ہیں۔ 245 رنز کے ہدف کے تعاقب میں خیبرپختوانخوا نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر مزید پڑھیں

لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ ایس ایم لاء کالج نے ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ہرادیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایم لاء کالج نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایک رنز سے شکست دے دی۔ جسٹس ہیلپ لائن کے زیراہتمام لاء اسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ مزید ایک میچ کا فیصلہ ہوگیا، وائٹل فائف کرکٹ گرائونڈ میںکھیلے گئے میچ میں ایس ایم لاء کالج نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کرکٹ،عمران کی شاندار بیٹنگ ارحم کلب کی فتح

کراچی (اے پی پی) ارحم کرکٹ کلب نے حریف ماڈل کرکٹ کلب کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی چیمپیئنز ٹرافی ٹی20  لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019  میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کے عمران شاہ کے ناقابل شکست 76 رنز اور رائیٹ آرم لیگ اسپنر ولید عظیم کی تباہ کن بولنگ 17 رنز مزید پڑھیں

پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (جسارت نیوز)آئی سی سی کی جانب سے نئی پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی، پاکستان کا کوئی کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ میںٹاپ 10 میں شامل نہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کینگرو بلے باز اسٹیو ا سمتھ سے پہلی پوزیشن چھین لی ، قومی بلے باز بابر اعظم کیریئر کی بہترین پوزیشن 13ویں مزید پڑھیں