کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔ فیصلہ کن معرکہ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، رائونڈ میچز میں سینٹرل پنجاب نے دس میچز کھیل کر 133 پوائنٹس حاصل کئے اور ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی، ناردرن کی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
دوستان� ٹی ٹوئنی ،معین خان اکیڈمی نے سندھ پارلیمینٹرین کو شکست دے دیدی 178رنز کے جواب میں سندھ پارلیمینٹرین کی ٹیم 155رنز بناسکی،کپتان علی زیدی تھے گورنرسندھ عمران اسماعیل نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے معین اکیڈمی کے سبزہ زار پر سندھ کے پارلیمینٹرین اورمعین خان اکیڈمی کے درمیان ایک دوستانہ میچ کھیلاگیاجس میں وفاقی وزیر علی زیدی پارلیمنیٹرین ٹیم کے کپتان تھے۔اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل مہمان خصوصی تھے۔ تفصیلات کے مطابق معین خان اکیڈمی میں سندھ کے پارلیمینٹرین اورمعین خان اکیڈمی کی مزید پڑھیں
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز 17 جنوری سے جنوبی ا�ریقا میں �وگا
کیپ ٹاؤن(جسارت نیوز) آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 جنوری 17 سے جنوبی افریقا میں شروع ہوگا جو 9 فروری تک جاری رہے گا۔ 24 روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔تفصیلات کے مطابق آئندہ سال17 جنوری سے شروع ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 مزید پڑھیں
ٹینس اسٹار کیرولین کا2020 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان
ڈنمارک (آئی این پی)سابق عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار کیرولین وْزنیاکی نے جنوری 2020ء میں آسٹریلین اوپن کے بعد عالمی مقابلوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار کیرولین وْزنیاکی نے گزشتہ سال آسٹریلین اوپن بھی جیتا۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ آئندہ سال مزید پڑھیں
سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیرا�تمام کھو ک ھو کوچنگ کلینک کا انعقاد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور محکمہ کے ایم سی اسپورٹس اینڈ کلچر کے اشتراک سے ایک روزہ کھو کھو کوچنگ کلینک کا انعقاد کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر کیا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ ٹیموں میں پہلا ون ڈے 9 دسمبر کو ہوگا
کوالالمپور (این این آئی) پاکستان اور انگلینڈ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 9دسمبر کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ ویمنز ٹیموں کے درمیان سیریز ملائیشیا میں کھیلی جائے گی تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5 کی جنگ کیلئے میدان سجنے لگا ٹیمیں تیار
نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ڈرافٹ تقریب، چیئرمین پی سی بی سمیت 6 ٹیموں کے نمائندوں کی شرکت کراچی کنگز نے ایلکس ہیلز، کرس جورڈن، اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ شرجیل، کیمرون ڈیلیورٹ کی خدمات حاصل کرلیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کی جنگ سے قبل ٹیموں نے اپنے ترکش میں تیر سجا لیے، مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈلز جیتنے والے3 کراٹے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیپال میں منعقدہ13 ویں سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈلز جیتنے والے3 کراٹے کھلاڑیوں کا وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا‘ سعدی عباس جلبانی‘ شہباز خان اور کلثوم ہزارہ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے‘ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
پی سی بی کے ’’ بگ فائیو‘‘ کی ماہانہ تنخواہیں ایک کروڑ16 لاکھ روپے
کراچی(اسپورٹس ڈیسک) پی سی بی کے ’’ بیگ فائیو ‘‘ ماہانہ ایک کروڑ16لاکھ روپے تنخواہ وصول کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق ان میں سی ای او وسیم خان 30لاکھ‘ چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق 35لاکھ‘ سی ایف او بدر منظور 18لاکھ‘ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی15لاکھ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 5 میں بڑے بڑے نام جگہ بنا نے میں نا کام
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا نام گولڈ کیٹگری میں موجود تو تھا لیکن کسی بھی ٹیم نے انہیں خریدنے کی زحمت گوارا نہ کی، ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ عمران نذیر بھی کسی ٹیم کو متاثر نہ کرسکے، حارث سہیل، محمد سمیع بھی نظر انداز ہو گئے، اسی طرح فاسٹ مزید پڑھیں